ہندوستان

بنگال : کشتی الٹنے سے تین افراد ہلاک

کولکاتا : مغربی بنگال کے مرشد آباد ضلع کے لال باغ میں بھاگیرتھی ندی میں ایک کشتی الٹنے سے تین افراد ہلاک اور چار دیگر بال بال بچ گئے۔ذرائع کے