این ائی اے نے کیرالا پی ایف ائی معاملہ میں عبوری چارج شیٹ داخل کی
این ائی اے نے 59ملزمین کے خلاف ایک جامع چارج شیٹ داخل کی تھینئی دہلی۔ کیرالا پی ایف ائی معاملے میں جانچ کے ساتھ پاپولر فرنٹ آف انڈیاکے داخلی حصہ
این ائی اے نے 59ملزمین کے خلاف ایک جامع چارج شیٹ داخل کی تھینئی دہلی۔ کیرالا پی ایف ائی معاملے میں جانچ کے ساتھ پاپولر فرنٹ آف انڈیاکے داخلی حصہ
راہول گاندھی جہاں سے یاترا کا گذر ہوگا ان ریاستوں میں جلسہ عام کے متعلق سماج کے مختلف گروپوں کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہیںنئی دہلی۔ بھارت جوڑو یاترا
کجریوال کی اے اے پی کونسلرس کے ساتھ میٹنگ میں یہ فیصلہ لیاگیاہے۔ تاہم مذکورہ پارٹی نے ”ریفرنڈم“ کے لئے کسی تاریخ کااعلان نہیں کیاہے۔ نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی
اپوزیشن پارٹی نے سچائی سے پردہ اٹھانے کے لئے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی(جے پی سی) تشکیل دینے کامانگ کیاہے۔نئی دہلی۔ کانگریس نے الزام لگایاکہ نریندر مودی حکومت نے کوئلہ بلاک مختص
جملہ 223امیدوار‘ بشمول 25خواتین میدان میں ہیں‘40,78,681رائے دہندوں نے پہلے مرحلے میں اپنا حق رائے دہی استعمال کیاہے۔ رائے پور۔ اہلکاروں نے بتایاکہ چھتیس گڑھ کے 20اسمبلی حلقوں میں پہلے
پٹنہ: بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے منگل کو قانون ساز اسمبلی میں ایک بڑا اعلان کیا۔ وزیر اعلی نے بہار میں ریزرویشن کا دائرہ 50 سے بڑھا کر
دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا اس وقت دہلی شراب پالیسی گھوٹالہ کیس میں جیل میں ہیں۔ سپریم کورٹ نے حال ہی میں انہیں ضمانت دینے سے انکار
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو دیوالی سمیت دیگر مواقع پر پٹاخے پھوڑنے پر پابندی سے متعلق عدالتی احکامات کی
’انٹرنیشنل موومنٹ ٹو یونائٹیڈ نیشن‘ تنظیم کے طلبہ سے سابق وزیراعلیٰ کی ملاقات اور حوصلہ افزائی سرینگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے منگل کے روز ‘انڈین انٹرنیشنل
سنبھل: اترپردیش سنبھل میں بیوی نے اپنے شوہر کو زندہ جلا کر مار ڈالا۔ وجہ صرف شوہر کی سیاہ رنگت تھی۔ جبکہ بیوی کو اپنی خوبصورتی پر ناز تھا۔ وہ
علی گڑھ: یوپی کے علی گڑھ ضلع کا نام تبدیل کرنے کی تجویز میونسپل کارپوریشن نے منظور کرلی ہے۔ اب اس فیصلے پر انتظامیہ کی منظوری کا انتظار ہے۔ علی
دہرادون: اتراکھنڈ کے مدرسہ بورڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہری دار، نینی تال اور ادھم سنگھ نگر اضلاع کے 30 مدارس میں 749 غیر مسلم بچے زیر
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے دہلی خطہ میں ’جان لیوا‘ آلودگی کے پیش نظر منگل کو پنجاب، ہریانہ، راجستھان، اترپردیش اور دہلی کی حکومتوں کو پرالی (فصل کے باقیات) جلانے
علی گڑھ: یوپی اے ٹی ایس نے علی گڑھ سے مبینہ طور پر آئی ایس آئی ایس سے وابستگی کے الزام میں عبداللہ ارسلان اور معاذ بن طارق کو حراست
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کو صحافیوں کے ڈیجیٹل آلات کو ضبط کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور مرکز سے کہا کہ وہ تحقیقاتی ایجنسیوں کے اختیارات
نئی دہلی: دہلی حکومت نے دیوالی کے موقع پر اپنے 80 ہزار ملازمین کو سات ہزار روپے بونس دینے کا فیصلہ کیا ہے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے اس کا
پٹنہ: بہار کے اقتصادی سروے کی رپورٹ جو منگل کو جاری کی گئی تھی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ریاست میں تقریباً 9 فیصد آبادی عام زمرے کی کی
شیلانگ: میگھالیہ حکومت نے منظور شدہ سماجی صحت کارکنان (آشا) کے ‘کام سے آرام’ کے تعلق سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر کسی رکاوٹ کے ادائیگی
جموں: جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں کرایہ داروں کی تفصیلات جمع کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز جموں میں ٹفن بکس آئی
بھونیشور: بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے سینئر لیڈر اور اڈیشہ اسمبلی کے سابق اسپیکر مہیشور موہنتی کا منگل کی صبح ایک خانگی ہاسپٹل میں دیہانت ہوگیا۔ان کی عمر