سیاسیات

بجرنگ پونیا کے اکھاڑہ پہنچے راہول گاندھی

چندی گڑھ: کانگریس لیڈر راہول گاندھی پہلوانوں سے ملنے ہریانہ کے پہلوان دیپک پونیا کے گاؤں پہنچے۔ کانگریس کے سابق صدر جھجر کے چھارا گاؤں کے وریندر آریہ اکھاڑہ پہنچے