اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو موریہ نے کیا متنازعہ ٹوئٹ:’ایودھیا میں مندر کانرمان جاری ہے، اَب متھرا کی تیاری ہے
لکھنؤ: اترپردیش اسمبلی انتخابات سے قبل نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کے متنازعہ ٹویٹ نے سیاست کو گرما دیا ہے۔ انہوں نے بدھ کو ٹوئٹ کیا کہ ایودھیا کاشی