مہاراشٹر میں سروس کمیشن میں محض چارمسلم امیدواروں کی کامیابی
ممبئی ۔ریاست مہاراشٹرکے مہاراشٹرپبلک سروس کمیشن کے نتائج ظاہرہوئے اوراس سرکاری کمیشن میں420امیدوارکامیاب ہوئے ہیں جس میں محض چارمسلم امیدواروں کاانتخاب عمل میں آیاہے۔اس بات کولے کر آج یہاں ریاست