مذہبی خبریں

مذہبی خبریں

حضرت سیدنا امام اعظم ابوحنیفہؓ کا فقہ کی تدوین اُمّتِ مسلمہ پر احسانمولانا غوثوی شاہ کا خطابحیدرآباد ۔ 3 1 فبروری (راست) 2شعبان حضرت ابو حنیفہ ؓ کے یومِ وصال

مذہبی خبریں

چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر معراج النبی ؐکانفرنسبیرونی مہمان مقررین علامہ احمد رضا منظری ، خطیب ِ ماریشیس علامہ غفران رضا قادری کی شرکت کی توثیقحیدرآباد ۔ 31 ۔

مذہبی خبریں

مکمل اطاعت رسول اللہ ﷺ ہی اولیاء اللہ کی زندگیمولانا محمد عبدالنور قادری کا خطابحیدرآباد /24 جنوری ( راست ) الگیلانی عالمی سوسائٹی حیدرآباد کے زیر اہتمام جلسہ فیضان غوث

مذہبی خبریں

انتیسویں شریفحیدرآباد ۔ 10 ۔ جنوری : ( راست ) : انتیسویں شریف محفل سماع حضرت شاہ محمد قاسم المعروف حضرت شیخ جی حالی ابوالعلائی ؒ درگاہ ممدوح اردو شریف

اعراس شریف

حیدرآباد ۔ 3 ۔ جنوری : ( راست ) : آستانہ عالیہ رضویہ موسومہ درگاہ حضرت امر اللہ شاہؒ ، مغل پورہ میں حضرت سید شاہ رضا علی رصوی المدنی

حضرت پیر صحوی ؔشاہ ؒ کی تعلیمات مشعل راہ

مسجدِکریم اللہ شاہؒ میں مولاناغوثوی شاہ کا خطابحیدرآباد۔ 2 جنوری (راست) مولاناغوثوی شاہ کی نگرانی میں یکم جنوری 2024ء بروز پیر بمسجدِکریم اللہ شاہ ؒبیگم بازار میں جلسہ بیاد وصال

مذہبی خبریں

جامعتہ المومنات کی خواتین کانفرنس کے عناوینحیدرآباد ۔ 27/ ڈسمبر ۔ ( راست ) مفتی حافظ محمد مستان علی قادری ناظم اعلیٰ جامعۃ المؤمنات نے جامعۃ المؤمنات کی مجوزہ دویومی

مفسر قرآن حضرت مولاناپیر صحوی ؔشاہ صاحبؒ

مولانا عبدالکریم شاہحیدرآباد دکن جو اولیائے کرام کے انفاس ِقدسیہ کی وجہ سے اولیاء کا مسکن کہلاتا ہے ان نفوسِ قدسیہ میں ایک حضرت مولانا پیر صحوی شاہ علیہ الرحمہ

محفل نعت و مناقب

حیدرآباد ۔ 29 ۔ نومبر : ( راست ) : مرکزی بزم میلاد النبیؐ کے زیر اہتمام محفل نعت و مناقب 30 نومبر بعد نماز عشاء 9 بجے شب بمکان

ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے مہاراشٹرا میں تفہیم شریعت کانفرنس کا کامیاب انعقاد 

پوسد، برار، امراوتی، اچلپور، انجن گاؤں، اکولا، لوہارہ اور شیگاؤں میں تفہیم شریعت کانفرنس منعقد کیا گیا۔ جس میں بورڈ کی شعبہ خواتین کی کنوینر محترمہ ایڈوکیٹ جلیسہ سلطانہ یاسین