شیشہ و تیشہ
طالب خوندمیری کینگرو پولیس تھانے پہ جاکر رات کو اک کینگرو، نے یہ شکایت کی مرا اکلوتا بچہ صبح سے گم ہے مجھے شک ہے کسی نے میری پاکٹ مار
طالب خوندمیری کینگرو پولیس تھانے پہ جاکر رات کو اک کینگرو، نے یہ شکایت کی مرا اکلوتا بچہ صبح سے گم ہے مجھے شک ہے کسی نے میری پاکٹ مار
پاپولر میرٹھی ہوشیار ہوجاؤ کسی جلسے میں ایک لیڈر نے یہ اعلان فرمایا ہمارے منتری آنے کو ہیں بیدار ہو جاؤ یکایک فلم کا نغمہ کہیں سے گونج اُٹھا تھا
مسکین…! ووٹ ملنے تک یہ مسکین ہے پھر دیکھئے جنتا کو نچاتا ہے لیڈر وہ مداری ہے مل جائے جو کرسی تو بن جائے یہ فرعون جب تک نہ ملے
وعدہ…!؟ وعدہ کرنے میں کیا قباحت ہے یہ الیکشن کی ایک حاجت ہے لوگ بھی جانتے ہیں سب کچھ اور بھول جانا تو میری عادت ہے ……………………… نجیب احمد نجیبؔ