Top Stories

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے دورہ کی تیاریاں زور و شور سے جاری، دورہ کی زد میں آنے والی سلم بستیوں کو بلند ترین دیوار سے چھپانے کی کوشش، احتجاجی مظاہرے کے بھی امکانات

نئی دہلی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ہندوستانی دورہ کے دوران مخالفت کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ 24 اور25 فروری کو ہندوستان کے دورہ پر آرہے ہیں۔

کراچی میں زہریلی گیس سے 14 افراد ہلاک

کراچی 18 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں زہریلی گیس سے 14 افراد ہلاک اور دیگر کئی متاثر ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ پاکستان کے بندرگاہی شہر کراچی میں اِس