اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ ٹاؤن کو ’ ڈوبتا زون ‘ قرار دیدیا گیا ۔ کئی عمارتوں میں شگاف
610 عمارتیں رہائش کے قابل نہیںرہ گئیں۔ دفتر وزیراعظم میں صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ کئی خاندانوں کی محفوظ مقامات کو منتقلی دہرہ دون : اترکھنڈ کے ٹاؤن جوشی
610 عمارتیں رہائش کے قابل نہیںرہ گئیں۔ دفتر وزیراعظم میں صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ کئی خاندانوں کی محفوظ مقامات کو منتقلی دہرہ دون : اترکھنڈ کے ٹاؤن جوشی
گروپ II کے اعلامیہ میں چار فیصد تحفظات کو 3 فیصد تک محدود کردیا گیا ۔ مسلم قائدین کی جھوٹی تسلیاں بے سود ثابت ہوئیں محمد مبشرالدین خرمحیدرآباد۔8۔جنوری۔حکومت تلنگانہ یا
نئی دہلی : سابق فوجی سربراہ جنرل دیپک کپور اور کئی موظف اعلی فوجی عہدیداروں نے آج ہریانہ میں راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں شمولیت اختیار کی ۔
مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی وزیر کی اشتعال انگیز دراندازی سے امریکی سفارت کار ناراض واشنگٹن : اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت بنے ہوائے ابھی محض ایک ہفتے سے چند زائد
نئی دہلی۔ جماعت اسلامی ہند نے ہفتہ کے روزسپریم کورٹ کی جانب سے فراہم کردہ عارضی راحت کا خیرمقدم کیاجو اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف تھا جس میں
اہم برآمدت میں اسٹیل انگوٹوس‘ انگور‘ سوڈیم ہائیڈرواکسائیڈ اور دیگر شامل ہیںتہران۔ ایران کی نیوز ایجنسی ائی آر ائی بی کی خبر ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان میں کشیدگی
نئی دہلی۔سابق بیوروکریٹس کے ایک گروپ نے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) ایم پی پرگیا سنگھ ٹھاکر کی مبینہ اشتعال انگیز تقریر کے خلاف کاروائی کی مانگ کی ہے۔قابل غور
سابق مرکزی وزیر نے یہ بھی کہاکہ یاترا کا مقصد ”آر ایس ایس اور بی جے پی کا نظریاتی مقابلہ“ ہے۔کرنال۔ کانگریس لیڈر جئے رام رمیش نے ہفتہ کے روز
روات نے نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بی ایس ایس کے 16اراکین اسمبلی نااہل ہوجائیں گے اور حکومت گر جائے گی کیونکہ یہ
قومی دارالحکومت میں 2014 کے بعد سب سے زیادہ سردی ، 7 جنوری سیزن کا سرد دننئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 1.5 ڈگری سیلسیس
روزگار میں اضافہ 15 سے 24 برس کی عمر کے نوجوانوں میں ہوا ہے، اسٹیٹکس کینیڈا کا بیاناوٹاوہ: کینیڈا میں دسمبر میں ایک لاکھ چار ہزار نوکریاں دینے کا اعلان
بنگلور: نیویارک سے آنے والی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں خاتون پر پیشاب کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم شنکر مشرا کو
دماغی کینسر کا شکار چھ سالہ لڑکے کے وہ الفاظ جس نے ڈاکٹر کو دہلا کر رکھ دیا ۔ موت کے بعد حقیقت آشکار حیدرآباد 7 جنوری ( سیاست نیوز
حیدرآباد ۔ 7 جنوری (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد اور نواحی علاقوں میں رہزنی کی وارداتوں سے دہشت مچانے والے رہزنوں کو پولیس نے ورنگل میں گرفتار کرلیا ہے۔ اندرون 2
الند تعلقہ کے کاڈا گانچی گاؤں میں واقعہ یونیورسٹی کے مذکورہ لکچررسس کو تصویر میں ہاتھوں میں لاٹھی تھام پر تصویر کشی کرتے ہوئے بھی دیکھا گیاہے۔ انٹرنٹ صارفین نے
اسرائیل نے 1967کی جنگ مشرقی وسطی کے دوران مغربی کنارہ پر قبضہ کیاتھایروشلم۔ اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے جمعرات کے روز فلسطینی اتھاریٹی کے سلسلہ وار تعزیری اقدامات کا اعلان کیاہے۔
شاہ نے اعلان کیاتھا کہ یکم جنوری2024تک ایودھیا میں رام مندر تیار ہوجائے گانئی دہلی۔کانگریس صدر ملکاراجن کھڑگے نے جمعہ کے روز مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ پر حملہ کیا اور
عمران خان کا الزام ہے کہ وزیر آباد میں 3نومبر کے روز ان پر ہوئے بندوق حملہ کا مقصد درحقیقت انہیں قتل کرنا تھا۔روالپنڈی۔ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے بموجب عوامی
تاہم2016میں یہ ہندوستان میں مشاہدہ کئے گئے سب سے زیادہ گرمی سے کم تھی جب اوسط درجہ حررات 0.71ڈگری سیلسیس تھا۔نئی دہلی۔مذکورہ سال 2022ہندوستان کے لئے 1901کے بعد جب سے