ہریدوار دھرم سنسد: اشتعال انگیز تقریر کے ملزم یتی نرسمہانند کے خلاف چلایا جائے گا توہین عدالت کا مقدمہ، اٹارنی جنرل نے دی اجازت
ہریدوار ‘دھرم سنسد’ میں اشتعال انگیز تقریر کرنے والے یتی نرسمہانند کے خلاف توہین کا مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔اٹارنی جنرل وینوگوپال نے اس سلسلے میں اپنی منظوری دے دی