دنیا

چین کے سابق صدر جیانگ زیمن کا انتقال

بیجنگ: چین کے سابق صدر جیانگ زیمن کا انتقال ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق چین کے سابق صدر جیانگ زیمن چہارشنبہ کو 96 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ،