صدیوں میں اتنا بدترین بند وادی نے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ ویڈیو

,

   

حیدرآباد۔ کیونکہ مرکز نے کمیونکشن کے تمام راستوں پر مہر لگادی ہے‘ سفر کرنے پر روک ہے اور تین سو سے زائد سیاسی قائدین او رکارکنوں کو کشمیر میں 5اگست کے روز سے بند رکھا ہے‘

ہم یہاں پر کچھ تصویروں کو مجموعہ دیکھیں گے جو اسی سال جنوری سے لے کر 5اگست جس روز اسکاریاستی درجہ چھین لیاگیاتھا پر مشتمل ہیں۔

تو یہ سمجھ میں آرہا ہے کہ صدیوں میں اتنا بدترین بند وادی نے پہلے کبھی نہیں دیکھا

نیوز کلک کا یہ ویڈیو ضرور دیکھیں

YouTube video