محمد ادیب۔بی جے پی ہندو بمقابلہ اویسی کی سونچ سارے ملک پر مسلط کرنے کی سازش کررہی ہے۔ ویڈیو

,

   

تین طلاق بل پر دانش علی اور اعظم کو کیوں نہیں بولنے دیاگیا‘ اویسی جب بولنے کے لئے کھڑے ہوئے تو بی جے پی کے سارے اراکین پارلیمنٹ خاموش کیوں ہوگئے‘

اس کے پیچھے بڑی سازش ہے‘ بی جے پی ہندوبمقابلہ اویسی کی سونچ سارے ملک پر مسلط کرنے کی سازش کررہی ہے۔

اویسی سے بہتر کئے لوگوں نے بولا ہے مگر میڈیا مینجمنٹ اسد اویسی کے ساتھ کیاگیاہے۔

بی جے پی نے یہ کام انجام دیا ہے تاکہ کسی دوسرے مسلمانوں کو بولنے کا موقع نہ ملے اور اویسی کو مسلمانوں کے لیڈر کے طور پر پیش کرتے ہوئے سارے ملک میں نفرت کا ماحول پیدا کیاجاسکے۔

سابق رکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا محمد ادیب نے دکن ڈیلی سے بات کرتے ہوئے ان کا خیالات کا اظہار کیا۔ پیش ہے ویڈیوتفصیلات ضرور دیکھیں