پچھلے 27دنوں بعد بارش‘ اژالہ باری این آر سی کی ہوا کو کیا ’محفوظ‘۔

,

   

نئی دہلی۔تیزہواؤں اور بارش کے بشمول کچھ مقامات پر اژالہ باری نے 8اکٹوبر کے بعد چہارشنبہ کی صبح دہلی کی فضاء تیرہ گھنٹوں تک پی ایم 2.5کی سطح کی مناسبت سے سانس لینے کے لئے سرکاری طور پر محفوظ مانی گئی ہے۔

مذکورہ تبدیلی نہایتی ڈرامائی رہی کیونکہ پی ایم2.5سطح کی حد 60مائیکرو گرامس /کیوبک میٹر منگل کی رات7بجے سے چہارشنبہ کی ں صبح9بجے تک رہی۔

یہ صفائی شمالی حصہ میں بارش کا نتیجہ ہے اور ساتھ میں شمالی مغربی علاقے سے ائی تیز رفتار ہواؤں نے دہلی این سی آر کی ہواصاف کردی۔

اس مرتبہ سال میں این سی آر کی اس طرح صاف ہوا کم ہی دیکھی گئی ہے۔

سی پی سی بی کے مطابق 24گھنٹوں کے اوسط ڈاٹا‘ مذکورہ اخری مرتبہ دہلی این سی پی کے پی ایم 2.5سطح 19اکٹوبر کے روز محفوظ زون میں رہی ہے۔

بعدازں دہلی کے مختلف حصوں میں دوپہر کے وقت ہلکی بارش ہوئی‘ اور ساتھ میں این سی آر کے مختلف حصوں میں اژالہ باری بھی ہوئی۔

اکٹوبر 9کے روز آخری مرتبہ دیکھا گیا اے کیوائی ’ماڈریٹ“ میں تبدیل ہوا‘ جب مانسون نے دستبرداری اختیار کی تھی۔ وہیں دہلی کا اے کیو ائی منگل کے روز270(خراب) ریکارڈ کیاگیا‘ یا اگلے 24گھنٹوں میں 134(اعتدال پسند)ثابت ہوا‘ جو اکٹوبر8کے بعد سے بہت ہی کم دیکھا گیا‘ اس روز 112(اعتدال پسند) دیکھا گیاہے۔

ایم ای ٹی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ ہوا کی صفائی میں کئی عنصر کی مددشامل ہے‘ جس میں کچھ حد تک بارش جو پچھلے دودنوں سے شمالی علاقے میں ہورہی ہے وہ جلائے جانے والے زراعی کچرے کے اثر کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوئی ہے۔

عہدیداروں کا کہنا ہے بہتر تیز ہوا نے آلودگی میں اضافہ کو روکنے میں کامیاب رہی ہے۔

سریواستو نے کہاکہ شمالی دہلی اور غازی آباد میں گرج او رچمک کے ساتھ بارش نے اس سال کے وقت میں غیرمعمولی نہیں ہے