younus

تلنگانہ میں مسلم تحفظات پرمذاق

ملک کی سب سے نئی ریاست تلنگانہ میں ایسا لگتا ہے کہ حکومت اور متعلقہ عہدیداروں کی جانب سے مسلم تحفظات کے مسئلہ پر مذاق کیا جا رہا ہے ۔