younus

مشترک نوبل امن انعام کا اعلان

اوسلو: نوبل امن انعام بیلاروسی انسانی حقوق جہدکار ایلیس بیالیاستکی کے علاوہ روسی اور یوکرینی تنظیموں کو دیا جائے گا جنہوں نے انسانی حقوق اور قیام امن کیلئے کام کیا