لوکیش کو پولیس نے سریکاکولم دورہ سے روک دیا‘ وشاکھاپٹنم میں پریس کانفرنس کی اجازت نہیں دی گئی
حیدرآباد21اگسٹ، ( سیاست نیوز) تلگودیشم کے قومی جنرل سکریٹری نارا لوکیش کو پولیس نے آج سریکاکولم ضلع کے دورہ سے روک دیا جس پر ضلع میں صورتحال کشیدہ ہوگئی۔ تلگودیشم