younus

لیبیا کے مسلح گروپوں میں جھڑپیں،16ہلاک

طرابلس : لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں دو مسلح گروپوں کے مابین ہونے والی متعدد جھڑپوں میں کم ازکم 16 افراد ہلاک اور 52 زخمی ہو گئے۔اے ایف پی نیوز

راجستھان کے 9اضلاع میں غیر معمولی بارش

جے پور: راجستھان میں اس بار اچھی مانسون کی بارش کی وجہ سے صحرائی علاقے جیسلمیر، گنگا نگر، بیکانیر کے اضلاع سمیت 9 اضلاع میں غیر معمولی بارش ہوئی ہے

حمزہ شہباز کی وزارت اعلیٰ آج ختم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ حمزہ شہباز آئندہ سماعت کی تاریخ یعنی پیر تک ٹرسٹی وزیراعلیٰ کے طور پر برقرار رہیں

بہار میں خوفناک دھماکہ ،6 افراد ہلاک

نئی دہلی : ریاست بہار کے سارن ضلع کے چھپرا گاوں کے قریب اتوار کو ایک خوفناک دھماکہ پیش آیا۔ پٹاخہ بنانے والی غیر قانونی فیکٹری میں زوردار دھماکہ ہوا۔

دو ببروں نے ایک زرعی مزدور کو کھا لیا

امریلی (گجرات) : گجرات کے ضلع امریلی میں مدھیہ پردیش کے متوطن ایک زرعی مزدور کو دو ببروں نے ہلاک کرکے کھا لیا۔ محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے آج بتایا