گزشتہ تین برسوں میں آندھرا پردیش سے زیادہ تلنگانہ سے دھان کی خریدی، لوک سبھا میں مرکزی حکومت کا جواب
حیدرآباد۔یکم ڈسمبر، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اور آندھرا پردیش سے دھان کی خریدی کے مسئلہ پر مرکزی وزارت اغذیہ اور سیول سپلائیز کی جانب سے پارلیمنٹ میں بیان جاری کیا