ویڈیو۔ اسرائیلی دستے مسجد الاقصاء میں داخل ہوئے‘ مصلیوں کو نشانہ بنایا
فلسطین ریڈ کریسنٹ ایمرجنسی گروپ نے بتایا ہے کہ جھڑپ میں 67لوگ زخمی ہوئے ہیںیروشلم۔جمعہ کے روزاسرائیلی دستے مسجد الاقصاء میں داخل ہوگئے اور مصلیوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اسٹین
فلسطین ریڈ کریسنٹ ایمرجنسی گروپ نے بتایا ہے کہ جھڑپ میں 67لوگ زخمی ہوئے ہیںیروشلم۔جمعہ کے روزاسرائیلی دستے مسجد الاقصاء میں داخل ہوگئے اور مصلیوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اسٹین
جھارکھنڈ کے لوہارداگا شہر میں 10اپریل کے روز پیش ائے تشدد جس میں 1کی موت اور12افراد زخمی ہوئے ہیں میں ایک نئی پیش رفت میں سب ڈیویثرنل افیسر (ایس ڈی
ریاست مدھیہ پردیش میں رام نومی جلوس کے دوران پیش آنے والے فرقہ وارانہ فسادات کے بیچ ریاست میں کرفیو کے دوران گھر کے باہر نکلنے والے پولیس کے ایک
بھوپال۔ مارکٹ سے اشیاء ضروری کی خریدی کے لئے مدھیہ پردیش کے فرقہ وارانہ فساد زدہ ضلع کھارگاؤن میں جمعرات کے روز کرفیو میں دو گھنٹوں کی راحت دی گئی
نئی دہلی۔دہلی پولیس نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ پچھلے سال ڈسمبر میں منعقدہ تقریب کے دوران کسی بھی کمیونٹی کے خلاف کوئی بھی مخصوص الفاظ کا استعمال نہیں کیاگیاہے‘
نیشنل کمیشن برائے خواتین نے جمعہ کے روز اترپردیش کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس کو مکتوب تحریر کیاتھا۔ سیتا پور۔اترپردیش پولیس نے چہارشنبہ کے روز سیتا پور ضلع میں تقریر
مدھیہ پردیش کے کھارگاؤں میں فرقہ وارانہ تشدد کے بعد مسلمانوں کے ذاتی مکانات او ردوکانات کو منہدم کرنے کی خبروں پر انسانی حقوق کے گروپ کے اپنار درعمل پیش
اے ائی ایم ائی ایم سربراہ نے الزام لگایاکہ بی جے پی او رآر ایس ایس ملک کو اس راہ پر لے جارہے ہیں جہاں پر ”قوم کمزور ہورہی ہے“۔
ای ڈی نے اقلیتی ترقی کے وزیر ملک کو 23فبروری کے روز انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے ساتھیوں سے مبینہ تعلق والی ایک جائیداد کے لین دین میں گرفتار کیاتھا۔
انہوں نے مساجد سے لاؤڈ اسپیکرس کو ہٹانے کی اپنی مانگ کو بھی دہرایاہےتھانے۔ مہارشٹرا نو نرمان سینا (ایم این ایس) سربراہ راج ٹھاکرے نے منگل کے روز یونیفارم سیول
جلوس کے دوران تشدد کو اکسانے والے تمام لوگوں کے خلاف کاروائی کی جائیں۔ مدنینئی دہلی۔جمعیت علمائے ہند قائد محمود مدنی نے کہاکہ رام نومی کے دوران تشدد میں انتظامیہ
ممبئی۔ بلی بائی ایپ معاملے میں گرفتار تین اسٹوڈنٹس کو منگل کے روز ایک عدالت نے ضمانت جاری کردی ہے۔ اس ایپ کے ذریعہ مسلم عورتوں کو ان کی تفصیلات
فساد زدہ شہر کھارگاؤن میں سی آر پی سی کی دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود مدھیہ پردیش پولیس صبح کے ابتدائی ساعتوں میں مسجد بلال کی گیٹیں توڑتی ہے اور
نئی دہلی۔کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے منگل کے روز کہاکہ حکومت کو عوام کے مسائل جیسے مہنگائی اور بے روزگاری پر بلڈوزر چلانا چاہئے لیکن بی جے پی کا بلڈوزر
حیدرآباد۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین(اے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے حال ہی میں کھارگاؤن کے اندر مسلمانوں کے گھروں کو منہدم کرنے اور نذر آتش کرنے کے
محکمہ مزارے نے 48ایسی دوکانوں کے ضمن میں نوٹس جاری کرنے کی تیاری کرلی ہے جو بنگلورو کے بشمول مشہور ملیشوار مندر او رکاشی وشواناتھ مندر کے علاوہ مختلف منادر
ممبئی۔ مذکورہ شیو سینا نے منگل کے روز اپنی سابق ساتھی بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا اور دعوی کیاکہ اس کا ہندوتوا خود غرض ہے اور کھوکھلا
الہام عمر نے استفسار کیاتھا کہ کیوں بائیڈن انتظامیہ انسانی حقوق پر مودی حکومت کو تنقید کرنے میں ہکچاہٹ کیوں محسوس کررہی ہےواشنگٹن۔ امریکی نمائندہ الہام عمر کی جانب سے
وائٹ ہاوز پریس سکریٹری جین ساکی نے بائیڈن اور شریف کے درمیان میں امکانی فون کال پر بات چیت کے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیاہےواشنگٹن۔پیر کے روز
اپریل2020میں امام پر غداری مقدمہ درج کیاگیاتھانئی دہلی۔ پیر کے روز دہلی کی ایک عدالت نے سابق جے این یو اسٹوڈنٹ شرجیل امام کی 2020شمال مشرقی دہلی فسادات کے پس