دہلی میں مرنے والوں کی تعداد 38تک پہنچی‘ نعشیں نالوں سے نکالی جارہی ہیں‘ 400کے قریب لوگ حراست میں
نئی دہلی۔ نالوں سے مزید نعشیں دستیاب ہونے اور اسپتال میں زیرعلاج زخمیوں کے جانبرنہ ہونے کے بعد دہلی نارتھ ایسٹ علاقے کے فرقہ وارانہ تشدد میں جمعرات تک مرنے