حیدرآباد: آر ٹی سی بس کی ٹکر سے اور شہری کی موت، ملازمین کی ہڑتال کے سبب غیر تجربہ کار ڈرائیورس کی خدمات حاصل، حادثات کی اہم وجہ
حیدرآباد: آر ٹی سی بس کی ٹکر سے ایک اور شہری کی برسر موقع موت واقع ہوگئی۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کے روز عنبر پیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔