Active Cases

کویڈ 19کے فعال معاملات کا تلنگانہ میں اضافہ

ایک ہفتے کے اندر ریاست میں فعال معاملات میں 20فیصد تک کا اضافہ ہوا ہے۔حیدرآباد۔ پچھلے کچھ دنوں سے تلنگانہ میں کویڈ19فعال معاملات کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔