Allegation

سبرامنیم سوامی کا دعوی ہے کہ انہوں نے کبھی نہیں کہا”ارٹیکل14کے تحت مسلمان ہندوؤں کے مساوی نہیں ہوں گے“۔ٹوئٹر پر ان کا ماضی کا انٹرویو گشت کرنا شروع۔

نئی دہلی۔بی جے پی لیڈر اور راجیہ سبھا کے ایم پی سبرامنیم سوامی نے جمعہ کے روزٹوئٹر کے ذریعہ”فرضی خبریں گھڑنے“ کے حوالے سے تنقید کی ہے۔ انہوں نے مزید