Arrested

گجرات پولیس کے ہاتھوں ٹی ایم سی ترجمان ساکت گوکھلے کی گرفتاری کا پارٹی نے کیادعوی‘ پولیس نے کہاکہ ’کوئی جانکار ی نہیں‘۔

نئی دہلی۔ ترنمول کانگریس نے منگل کے روز دعوی کیا ہے کہ گجرات پولیس نے ان کے ترجمان ساکت گوکھلے کو گرفتار کرلیاہے اور اس کو ”بدلے کی سیاست“ قراردیا