یوپی: فرضی سرٹیفکیٹ کیس میں اعظم خان، خاندان کی سزا پر روک
اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے خان کی سات سال کی سزا پر روک لگا دی۔ تاہم ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کی سزا
اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے خان کی سات سال کی سزا پر روک لگا دی۔ تاہم ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کی سزا
بتایاجارہا ہے کہ ائی ٹی کی چھاپہ ماری الجوہر ٹرسٹ سے متعلق ہے جس کی قیادت خان کرتے ہیںنئی دہلی۔ محکمہ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) اور انکم ٹیکس(ائی ٹی) نے
اترپردیش میں 2017کو جب سے بی جے پی حکومت اقتدار میں ائی ہے‘ اعظم خان پر رام پور میں 84مقدمات درج ہوئے ہیں۔اترپردیش۔ ایک عہدیدار کی دی جانے والی جانکاری
خان کو اسمبلی کی رکنیت سے نااہل کردیاگیا۔ رام پور سیٹ پر ایک ضمنی الیکشن بھی ہوگیا ہے۔رام پور۔ سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو ایک راحت میں ایم
طویل عرصہ سے بیما رچل رہے اعظم حان نے کافی وقت کے بعد یوپی میں مجوزہ مجالس مقامی انتخابات کی مہم میں حصہ لیاہے۔رام پور۔ گینگسٹرسے سیاست داں بنے عتیق
ایس پی لیڈر کی حالت اب بہتر بتائی جارہی ہے او روہ نگرانی میں رکھے گئے ہیں ۔ نئی دہلی ۔ سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو پیر کے
مرآد اباد۔ اترپردیش کے مرآد اباد میں ایک ایم پی ایم ایل اے خصوصی عدالت نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) سینئر لیڈر اعظم خان او ران کے بیٹے عبداللہ
اسپیکر نے اس فیصلے کا اعلان عدالت کے احکامات ملنے کے بعد کیاجس میں اعظم خان کو نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں جمعرات کے روز تین سال قید کی
سزا3بجے شام کے وقت سنائی گئی ہےرام پور۔ سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان کو 2019نفرت انگیز تقریر معاملے میں سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں عدالتی تحویل میں لے کر
جمعرات کے روز تمام طبی جانچ کرلی گئی ہے اور 74سالہ اعظم خان پھیپھڑوں میں خرابی کی وجہہ سے ائی سی یو میں ہیں۔ ماہرین کے ایک ٹیم ان کی
بریلی(یوپی)۔ اترپردیش حکومت پر عامرانہ انداز میں کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان نے کہاکہ انہیں اور ان کے افراد خاندان پر
نئی دہلی۔سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ضلع مجسٹریٹ کو محمد علی جوہر یونیورسٹی کی پیمائش کے لئے دی گئی شرط پر روک لگادی جس میں
اعظم خان سیتا پور جیل سے رہا ہوئی جہاں پروہ مختلف دفعات بشمول اراضی پر قبضے کے معاملے میں قید تھے۔لکھنو۔سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان نے اپنے
رام پور۔ سماج وادی پارٹی (ایس پی) لیڈر اعظم خان جو جمعہ کے روز سیتا پورجیل سے ایک مبینہ چوری کے معاملے میں سیتا پورجیل سے رہاہوئے ہیں نے کہاکہ
رہائی کے بعد وہ رام پور جائیں گےلکھنو۔ سینئر سماج وادی پارٹی (ایس پی) رکن اسمبلی اعظم خان آخر کار جمعہ کی صبح سیتا پور جیل سے 27مہینوں کی قید
نئی دہلی۔کون سے معاملے میں گرفتار کئے جانے کی اطلاع دینے کے بعد سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ وہ منگل کے روز سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خان
پریاگ راج۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کے روز سماج وادی پارٹی(ایس پی) لیڈراعظم خان کو غیر قانونی طریقے سے اراضی کو قبضے میں رکھنے سے متعلق ایک معاملے
لکھنو۔ سماج وادی پارٹی سربراہ اکھیلیش یادو نے اتوار کے روز کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)ان کے پارٹی لیڈر اعظم خان کے ساتھ ناانصافی کررہی ہے۔یادو نے کہاکہ ”سماج
لکھنو۔الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ نے جمعہ کے روز یوپی کے سابق وزیراعظم خان کو جل نگم تقررات اسکام سے متعلق معاملہ میں ضمانت منظوری کردی ہے۔احکامات جاری
سیتا پور۔ سماج وادی پارٹی لیڈر محمد اعظم حان چہارشنبہ کے روز سیتا پور جیل سے رام پور صدر سیٹ کے لئے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔ جیلر آر