Ban

الہ آبا دیونیورسٹی کے وائس چانسلر نے ڈی ایم کو مکتوب لکھ کر اذان کے لئے لاؤڈ اسپیکر پر امتناع کی مانگ کی

الہ آباد۔ الہ آباد یونیورسٹی وائس چانسلر سنگیتا سریواستو نے ضلع مجسٹریٹ کے نام کے ایک مکتوب تحریر کرتے ہوئے ”اذان“ کے لئے لاؤڈ اسپیکر پر امتناع کا استدلال کیاہے‘

فلپائن‘ افغانستان‘ ملیشیاء سے نو انٹری

نئی دہلی۔ حکومت نے فوری اثر کے ساتھ افغانستان‘ فلپائن اور ملیشیاء سے آنے والے مسافرین کے داخلے پر 31مارچ تک روک لگادی ہے۔کولالمپور ائیر پورٹ پر 300ہندوستانی پھنسے گئے