برقع پر پابندی لگانے بی جے پی لیڈر رگھوراج سنگھ کا مطالبہ، برقع عرب ممالک سے آغاز لیکن وہاں بھی اب آہستہ آہستہ پابندی عائد کی جارہی ہے۔
علی گڑھ: سینئر بی جے پی لیڈر رگھوراج سنگھ نے مسلم خواتین کی جانب سے پہنے جانے والے برقع پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ علی گڑھ کے