Thursday , December 14 2017
Home / Tag Archives: CPIM

Tag Archives: CPIM

ریاستی اور قومی سطح پر پسماندہ طبقات کا برا حال‘ حکومتیں مرعات پہنچنے میں ناکام‘ فسطائیت کا غلبہ‘ ۔ ٹی ویرا بھدرم

حیدرآباد۔ بائیں بازو جماعت کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( مارکسٹ) تلنگانہ یونٹ کے جنرل سکریٹری ٹی ویرا بھدرم نے پچھلے تین سالوں میں قومی او رریاستی سطح پر اقلیتوں‘ پسماندہ اور کسان طبقے کے ساتھ ہونی والی ناانصافیوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ ٹی ۔ماس ساوتھ زون کمیٹی کے قیام کے …

Read More »

اقلیتوں اور دلتوں میں اتحاد واتفاق وقت کی اہم ضرورت

ووٹ کی اہمیت سمجھنے پرزور‘ ٹی ماس ساوتھ زون کمیٹی کا قیام‘ ظہیر الدین علی خان‘ ویرا بھدرم‘ کانچہ ایلیا‘ ویملااکا اوردیگر کا خطاب حیدرآباد۔ریاست تلنگانہ میں پسماندگی کا شکار طبقات کی آبادی کا تناسب93فیصد سے زیادہ ہے مگر آزادی کے بعد سے لیکر اب تک پسماندہ طبقات کی نمائندگی …

Read More »

بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے ساتھ ہی ہجوم کا تشدد اور بربریت بہار میں داخل

نئی دہلی:سی پی ائی( ایم) کی اعلی قیادت نے بہار میں تین مسلمانوں کے ساتھ گائے کا گوشت لے جانے کے شبہ میں پیش ائے مارپیٹ کو ریاست میں بی جے پی کے برسراقتدار آنے کی وضاحت قراردیا۔ایک سوال کے جواب میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسٹ کے قائد سیتا …

Read More »

واچ: ہندوسینا کے کارکن کا سیتارام یچوری پر حملہ

نئی دہلی ۔ دو افراد جن کے بموجب وہ ہندوسینا کے کارکن ہیں، سی پی آئی ایم کے ہیڈ آفس میں زبردستی گھس آئے اور انہوں نے جنرل سکریٹری سی پی آئی  ایم پر حملے کی کوشش کی۔ ہندوسینا کے صدر وشنو گپتا نے کہا کہ دو افراد سی پی …

Read More »

’’ چیخ پکار تمہارے اندر اعتمادکی کمی کا ثبوت‘‘ ۔ ایم بی راجیش نے ارنب گوسوامی سے کہا

پالاکاڈ:کیرالا کے پارلیمانی حلقے پالاکاڈ کی نمائندگی کرنے والے رکن پارلیمنٹ ایم بی راجیش نے ارنب گوسوامی کی راست نشریات کو 26مئی کو ہوئی تھی جس میں ارنب نے کہاتھا کہ وہ مذکورہ ایم پی سے بڑے لیڈروں کو سنبھا لا ہے ‘جس کے جواب میں ایک کھلا مکتوب لکھا …

Read More »

ویڈیو :کیرالا چیف منسٹر کی میٹنگ میں ہنگامہ کرنے بی جے پی ایم ایل اے راجہ سنگھ کی دھمکی

حیدرآباد:نظام کالج کے وسیع وعریض میدان میں 19مار چ کو سی پی ائی ( ایم) کے زیر اہتمام منعقد کی جانے والی کیرالا چیف منسٹر پینارائے وجئے ین کے جلسہ عام کو درہم برہم کرنے کی دھمکی بی جے پی کے متنازع رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے اتوار کے روز …

Read More »

کیرالا میں حملے کے دوران تین آر ایس ایس کارکن زخمی

کوزیکوٹی: پولیس نے آج بتایا کہ تین آر ایس ایس کارکن سی پی ائی( ایم ) کارکنوں کے مبینہ حملے میں بری طرح زخمی ہوگئے ہیں۔ مذکورہ واقعہ کیرالا کے کوئی لینڈ ضلع کے قریب میں پیش آیا۔تمام متاثرین کی عمر تقریباً بیس سال کے قریب بتائی گئی ہے حملے …

Read More »

مودی’’ جیت کترے‘‘عوام کا پیسہ لوٹ لیا: سی پی ائی ایم

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندرمودی پر زبردست تنقید کرتے ہوئے سی پی ائی ( ایم ) سکریٹری سیتارام یچوری نے آج الزام عائد کیا کہ وزیراعظم ’’جیت کترے ‘‘ہیں۔ Modi behaves like a pickpocket, Pick pockets of the people first, and then say, will come out with welfare schemes. https://t.co/daRcEJTeRx pic.twitter.com/Hsdh5Z8Jmf …

Read More »

کانگریس کے الوی نے کہاکہ پرسنل لاء میں کسی کی مداخلت ممکن نہیں

نئی دہلی:کانگریس لیڈر راشد علوی نے جمعرات کے روز طلاق ثلاثہ کے متعلق پیش ائے الہ آباد ہائی کورٹ کے جائزہ جس میں عدالت نے اس کو ’’ مسلم خواتین کے خلاف‘‘ قراردیا کی سختی کے ساتھ مخالفت کرتے ہوئے کہاکہ کوئی بھی پرسنل لاء میں مداخلت نہیں کرسکتا۔علوی نے …

Read More »

جے این یوکے لاپتہ طالب علم نجیب احمد کے بارے میں راجناتھ سنگھ کی خاموشی شرمناک : سی پی ائی ایم

نئی دہلی:سی پی ائی ایم نے آج مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طالب علم نجیب احمد کے لاپتہ ہونے پر اور پولیس کی کاروائی کے خلاف احتجاج پر خاموشی کو’’ شرمناک ‘‘ قراردیا۔پارٹی نے پولیس کمشنر الوک کمارورماپر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ اس معاملے …

Read More »

خودکشی وعدوں کی عدم تکمیل کی علامت: کشمیر میں بے چینی ختم کرنے مذاکرات: سی پی ائی ایم کا مشورہ

کولکتہ: سی پی ائی ایم قائد سیتا رام یچوری نے آج کہاکہ سابق فوجی کی اوآر او پی پر خودکشی وزیر اعظم نریندر مودی کے تیقنات کی عدم تکمیل کے ذریعہ عوام کے ساتھ غداری کی عکاسی ہے جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ اپوزیشن قائدین کو جو …

Read More »

عدالتی تحقیقات کرانے اپوزیشن کامطالبہ

نئی دہلی: کانگریس او ردیگر اپوزیشن جماعتوں نے انکاونٹر کی عدالتی تحقیقات کامطالبہ کیا‘ جبکہ بی جے پی نے انکاونٹر کے بارے میں سوالات اٹھاتے ہوئے سکیورٹی فورسس کے حوصلے پست کرنے کا الزام عائد کیا۔ کانگریس او رسی پی ائی ایم نے کہاکہ عدالتی تحقیقات ضروری ہے تاکہ عوام …

Read More »
TOPPOPULARRECENT