Friday , November 27 2020

Tag Archives: Hathras

سپریم کورٹ۔ ہتھرس عصمت ریزی معاملے میں سی بی ائی جانچ کی نگرانی الہ آباد ہائی کورٹ کرے گا

نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے منگل کے روز کہاکہ ہتھر س عصمت ریزی اور قتل کیس کی جانچ کررہی سی بی ائی کی تحقیقات الہ آبادہائی کورٹ کی نگرانی میں ہوگی۔ اس کیس کے تمام پہلوؤں جس میں جانچ کی نگرانی اور متاثرین کے علاوہ عینی شاہدین کو سکیورٹی کی …

Read More »

آج عدالت میں حاضری کے لئے ہتھرس متاثرہ کے گھر والوں کی لکھنو روانگی

ہتھرس۔پچھلے ماہ اجتماعی عصمت ریزی اورمارپیٹ کے بعد ہلاک ہونے والے 19سالہ دلت عورت کے گھر والے سخت سکیورٹی میں پیر کے روز لکھنو روانہ ہوئے ہیں تاکہ آلہ ابا د ہائی کورٹ کی لکھنو بنچ میں پیش ہوسکیں جہاں ذاتی طور پر اس کیس پر کاروائی کا فیصلہ کیاہے۔ …

Read More »
[quads id=1]

یوپی پولیس سے سی بی ائی نے ہتھرس کیس کی جانچ اپنے سپرد کرلی

نئی دہلی۔ایک 19سالہ دلت لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کے واقعہ پر مشتمل ہتھرس معاملے کی جانچ کے لئے سی بی ائی تحقیقات کے متعلق اترپردیش حکومت کی سفارشات کے ایک ہفتہ بعد مرکز ی حکومت نے ہفتہ کے روز اس معاملے کی تحقیقات کے لئے سنٹرل ایجنسی کے نام …

Read More »

ہتھرس اجتماعی عصمت ریزی کے چاروں ملزمین اپنی بے گناہی کادعوی کررہے ہیں۔ ویڈیو

اترپردیش۔ مبینہ اجتماعی عصمت ریزی کے معاملے کے مذکورہ چار ملزمین کے متعلق اترپردیش کے ہتھرس سے خبر آرہے ہیں کہ سپریڈنٹ آف پولیس (ایس پی) کو مکتوب لکھ کر اس بات کا دعوی کررہے ہیں کہ وہ بے گناہ ہیں اور انہیں اس معاملے میں فرضی مقدمے میں پھنسایاگیاہے۔ …

Read More »

بھیم آرمی سربراکے اور 500دیگر کے خلاف ہتھرس دورے پر ایف ائی آر درج

ہتھرس۔ضلع میں سی آر پی سی کی دفعہ144کے نفاذ کے علاوئی ائی پی سی اور وبائی امراض ایکٹ کے دفعات کی بھی خلاف ورزی کے پیش نظر بھیم آرمی چیف اور 400-500نامعلوم افراد کے خلاف اترپردیش پولیس نے ایک ایف ائی آر درج کی ہے اتوار کے روز آزاد اپنے …

Read More »

ہتھرس اجتماعی عصمت ریزی کی متاثرہ کے گھر والوں سے ملاقات کے لئے جانے والے ٹی ایم سی کے اراکین پارلیمنٹ کوروک دیاگیا

نئی دہلی۔ ترنمول کانگریس نے جمعہ کے روز مبینہ طور پر کہاکہ اس کے لیڈران کو اترپردیش پولیس نے ہتھرس اجتماعی عصمت ریزی کی متاثرہ سے افراد خاندان سے ملاقات کرنے سے روک دیاہے۔ ایک بیان میں پارٹی نے کہاکہ متاثرہ کے گھر سے محض1.5کیلومیٹر پر پولیس نے ترنمول کانگریس …

Read More »

ہتھرس کے طرف جاتے وقت راہول او رپرینکا ہوئے گرفتار

یمونا ایکسپریس وے کے قریب ان کی گاڑیو ں کوروکنے کے بعد وہ انہوں نے ہتھرس کی طرف پیدل بڑھنا شروع کردیاتھا گریٹر نوائیڈا۔ہتھرس کی عصمت ریزی متاثرہ کی فیملی سے ملاقات کے لئے جانے والے دوران یمونا ایکسپریس وے کے قریب میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہول گاندھی …

Read More »

رات کی تاریکی میں یوپی پولیس نے ”زبردستی“ دلت عصمت ریزی متاثرہ کے آخری رسومات انجام دئے

ہتھرس۔ ریاست اترپردیش کے ضلع ہتھرس کے ایک گاؤ ں میں پندرہ دن قبل اجتماعی عصمت ریزی کاشکار 19سالہ دلت لڑکی دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں جو زخموں سے جانبر نہ ہوسکی تھی‘ چہارشنبہ کے روز ابتدائی ساعتوں میں اس کے اخری رسومات انجام دئے گئے‘ گھر والوں کا …

Read More »

ہتھارس کی اجتماعی عصمت ریزی متاثرہ کی مدد کریں۔ سوارا بھاسکر کی رام داس اتھوالے پر تنقید

سوارا بھاسکرنے کہاکہ یہ بہت بڑی بات ہوگی ک اگر رام داس اتھوالے ہتھارس اجتماعی عصمت ریزی متاثرہ کی حمایت میں اسی طرح مدد پیش کریں گے ممبئی۔بی ٹاؤن کی اداکارہ سوارا بھاسکر جو بے باکی کے ساتھ اپنی بات رکھنے کے لئے پہچانے جاتی ہیں اور ان دنوں انڈسٹری …

Read More »

یوپی۔ دلت اجتماعی عصمت ریزی کی متناثرہ کی دہلی میں موت۔ کانگریس‘ وی ایچ پی نے سزائے موت کی مانگ کی

اسپتال میں داخل کرنے کے ایک ہفتہ بعد مذکورہ دلت اجتماعی عصمت ریزی کاشکار لڑکی نے پولیس کو بتایاکہ چارلوگوں نے اس کی عصمت تار تار کی ہے اور ان کے نام بھی بتائے ہیں اترپردیش۔ ایک 19سالہ اجتماعی عصمت ریزی کا شکار دلت لڑکی‘ جس کی عزت کو چار …

Read More »
TOPPOPULARRECENT