Maharashtra

این آر سی مسلمانوں کا ہی نہیں ہندوؤں کابھی مسئلہ، مسلمانوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، این آر سی نافذ نہیں کیا جائے گا:اودھو ٹھاکرے

ممبئی: سپریم کورٹ نے ترمیمی شہریت قانون کے نفاذ پر روک نہ لگانے اور مرکزی حکومت کو چار ہفتوں کی مہلت فراہم کرنے کے بعد مسلم طبقہ میں بے چینی