کرناٹک بی جے پی رکن اسمبلی نے حجاب پہن کر کالج آنے والے اسٹوڈنٹس کے خلاف کاروائی کا دیا انتباہ
دکشانا کنڈا۔کرناٹک میں حجاب کا معاملہ ختم ہوتا نہیں دیکھائی دے رہا ہے۔ کالج انتظامیہ کی جانب سے مسلسل کاروائی کرنے کے باوجود اسٹوڈنٹس کا ایک حصہ بنا حجاب کے