Tag Archives: Rally

برقی سربراہی میں تعصب ‘ وزیراعظم سے گنگا میا کی قسم کھانے اکھیلیش کا مطالبہ

رائے بریلی:چیف منسٹر اترپردیش اکھیلیش یادو نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ انہو ں نے یوپی میں رمضان اور دیوالی کے دوران برقی سربراہی میں تعصب برتنے کا جو دعویٰ کیا ہے اگر اس میں ذرا بھی سچائی ہوتو وہ گنگا میاں کی قسم کھائیں۔ Aap (PM) …

Read More »

شولہاپور میں ایم ائی ایم کی ریالی پر حملہ 7زخمی

شولہا پور:ایم ائی ایم کی ریالی پر حملہ میں کچھ پولیس والوں کے بشمول سات افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں۔ شولہا پور میونسپل کارپوریشن انتخابات میں ایم ائی ایم 102میں سے 32سیٹوں پر مقابلہ کررہی ہے ۔ اے ائی ایم ائی ایم اور این سی پی کارکنوں کے …

Read More »

اویسی کی زندگی کو خطرے کے ڈر سے ‘ ریالی کے لئے اجازت نہیں دی گئی

پونا:صدراے ائی ایم ائی ایم اور رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی 21فبروری کو منعقد ہونے والے مجوزہ میونسپل انتخابات کے ضمن میں شہر کے وارڈس میں ریالی منعقد کرنے کی اجاز ت دینے سے انکار کردیا ہے ۔کھڈک پولیس اسٹیشن نے یہ کہتے ہوئے اے ائی ایم ائی ایم کی ریالی …

Read More »

ویڈیو:’’ جب میں نے بدعنوانی کے خلاف سخت اقدام اٹھایا‘ تمام سیاسی جماعتیں میرے مد مقابل اگئے‘‘

ادایوں( اترپردیش): وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے بدایوں ضلع میں ہفتہ کے روز خطاب کیا۔ When I took strong steps against corruption, all parties came together against Modi. SP, BSP united and spoke in one voice against us: PM pic.twitter.com/ljGI9JjVgT — ANI UP (@ANINewsUP) February 11, 2017 ریالی سے …

Read More »

کیوبک مسجد کے شہدا کی یاد میں ریالی

کیوبک سٹی:گذشتہ ہفتہ یہا ں کی ایک مقامی مسجد میں ہوئی فائرینگ میں6شہید کی یاد میں سینکڑوں افراد نے آج برف اورشدید سردی کے باوجودایک پرامن ریالی نکالی تاکہ شہداء کو خراج عقید ت پیش کیاجاسکے۔ اس ریالی میں اکثریت مسلمانوں کی تھی۔ریالی کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں جوبیانر …

Read More »

ایس پی کانگریس اتحاد سے مودی کو مایوسی: راہول

کانپور:وزیراعظم نریندر مودی کے اسکام ریمارک پر جوابی تنقید کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہاکہ جو شخص غلط ہے اسے ہر معاملہ میں اسکام نظر آتا ہے جب کہ حلیف سماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو نے کہاکہ اسکام کا حقیقی مطلب ملک کو امیت شاہ اور مودی سے بچاؤ …

Read More »

پاکستان پہلے اپنے ملک میں ریفرنڈم کرائے۔ راجناتھ سنگھ

ہردوار: مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج کہاکہ پاکستان کو جموں اور کشمیر میں ریفرنڈم کرانے سے پہلے خود اپن سرزمین پر استصواب عامہ کراتے ہوئے یہ جاننا چاہئے کہ وہاں کی عوام کیاچاہتی ہے ۔انہوں نے ہردوار میں ایک ریالی سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی عہدیدار جو کشمیر …

Read More »

ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کے دوران ہزاروں افراد کااحتجاج

واشنگٹن: ٹرامپ کے حامیوں کے اجلاس کے باہر سینکڑوں کی تعدادمیں ٹرمپ مخالفین نے ریالی نکالی جس کوواشنگٹن پولیس کی جانب سے روک دیا گیا۔ Several demonstrations broke out Friday morning hours before Donald Trump's swearing in as America's 45th president https://t.co/Wj8xfqFUVB pic.twitter.com/lkZ6yUYTWn — CNN (@CNN) January 20, 2017 واشنگٹن …

Read More »

آر ایس ایس کو پروگرام کے لئے کلکتہ ہائیکورٹ کی اجازت

کولکتہ: پولیس کی جانب سے پروگرام کی اجازت دینے سے انکار کے بعدکلکتہ ہائی کورٹ نے آج آر ایس ایس کو اپنا پروگرام منعقدکرنے کے لئے اجازت دی‘ جس میںآر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت بھی شرکت کریں گے۔ Kolkata HC grants permission to hold rally of Mohan Bhagwat …

Read More »

ویڈیو: مسلم طلبہ نے تحفظات کا مسلئے کو تعطل کا شکار بنانے کے خلاف کیااحتجاج

اورنگ آباد:مسلم تحفظات کے مطالبہ کو تعطل کا شکار بنانے پر شہر کے تمام مسلم طلبہ نے سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کیا۔ مختلف اسکولس کے مسلم طلبہ کا ایک وفد اور مسلم ریزرویشن ایجیٹشن( ایم آر اے) گروپ نے ڈویثرنل کمشنر سے ملاقات کرتے ہوئے ایک تحریری یادواشت بھی …

Read More »

واچ : تقریر کے دوران ’’اذان‘‘ کی آواز پر اپنی تقریر کو روک کر سنا گاندھی نے اپنے سر ڈھنکا

لکھنو:ریاست اترپردیش میں جہاں پر اسمبلی انتخابات کی تیاریا ں زور شور سے جاری ہیں وہیں کانگریس پارٹی کی صدر سونیاگاندھی نے ایک انتخابی ریالی کے دوران ’’ اذان کی آواز سن کر اپنی تقریر کو روکدیا او راحترام میں اپنی ساڑی کے پلو سے اپنا سر ڈھنک لیا۔ اپنی …

Read More »

اترپردیش میں مایاوتی کی ریالی کے دوران بھگدڑ میں دو کی موت بارہ زخمی

لکھنو کے کانشی رام اسمارک میدان میں بی یس پی سربراہ مایاوتی کی ریالی کے دوران بھگدڑ میں دو خواتین کی ہلاک اور بارہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق چند لوگ شہہ نشین کے قریب بنی سیڑہیوں پر چڑنے کی کوشش کررہے تھے کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT