Tuesday , September 17 2019

Tag Archives: Reservation

این آر سی میں کچھ غلطیاں ہیں‘ اگے بڑھنے سے قبل اس کو حل کریں۔ آر ایس ایس کا حکومت کومشورہ

نئی دہلی۔اپنے ایک وضاحت میں آر ایس ایس نے پیر کے روم کہاکہ تحفظات ضروری ہیں کیونکہ یہ معاشرے میں سماجی اورمعاشی تفریق کی وضاحت کرتا ہے اور اس وقت تک اس کو جاری رکھنا ہوگا جب تک اس سے استفادہ اٹھانے والوں کو ضرورت ہے۔ آر ایس ایس کے …

Read More »

این ڈی اے مایوسی تھی مگر 10فیصد کوٹہ نے حوصلہ بڑھا دیا ہے۔ رام ولاس پاسوان 

ایل جے پی چیف رام ولاس پاسوان نے کہاکہ قومی سطح پر اپوزیشن جماعتیں ’’ الجھن‘‘ کاشکار ہیں اور کانگریس اتحاد بنانہیں سک رہی ہے‘ کیونکہ ہم اترپردیش میں جوں کے توں ہیں۔ نئی دہلی۔ایل جے پی کے صدر اور یونین منسٹر رام ولاس پاسوان نے دوروز قبل کہاکہ حکومت …

Read More »

دس فیصد تحفظات پر دلت اور پسماندہ طبقات کی نمائندگی کرنے والے جہدکاروں کی رائے ۔ ویڈیو

دی وائیرکے عارفہ خانم پروگرام کی پیشکش کے دوران تحفظات پر مختلف لوگوں کی رائے ڈاکٹر کوشل پوار ۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمارے قانون نے جو بچھڑے سماج کو حق دیا اسکو چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اور جو سماج پر ظلم ہو رہا ہے اس …

Read More »

دس فیصد ریزرویشن سے اقلیتوں کو زیادہ فائدہ ہوگا

قومی اقلیتی کمیش کے چیر من سید غیور الحسن نے پریس کانفرنس میں دعوی کیا‘ اقلیت بالخصوص مسلمان زیادہ کمزور اور غریب ہیں‘ اس لیے اس کو اس قانون سے زیادہ فائدہ پہنچے گا۔ نئی دہلی۔ قومی اقلیتی کمیشن نے عمومی طبقے کے لئے دس فیصد ریزرویشن کے فیصلے کا …

Read More »

معاشی طور پر کمزور تمام مذاہب کو دس فیصد تحفظات فراہم کرنے کا فیصلہ

چھوٹی زمین یا گھر ‘ معمولی کمائی والے لوگوں کو ملے سکے گا فائدہ‘تحفظات کی موجودہ پچاس فیصد حد بڑھا کر ساٹھ فیصد کی جائے گی‘ لوک سبھا میں بل کی پیشکش متوقع‘ راجیہ سبھا کی بھی توسیع نئی دہلی۔مودی حکومت نے اگلے کچھ مہینوں میں ہونے والے لوک سبھا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT