School

مدھیہ پردیش: عمارت نہ ہونے کے سبب درخت کے سایہ میں سرکاری اسکول ِ، 24,499کروڑرو پے کا بجٹ۔ بجٹ کدھر جارہا ہے؟ عوام کاسوال

شاڈول(مدھیہ پردیش): مرکزی و ریاستی حکومتیں تعلیم کے نام پر بلندبانگ دعوے کرتی ہیں۔لیکن ملک میں ایسے بھی اسکول موجود ہیں جو بغیر کسی عمارت و بنیادی سہولتوں کے چل