تاریخی چارمینار کی بھگوارنگ کیساتھ چھیڑ چھاڑ والی تصویر وائیرل ہونے کے بعد پولیس میں کی گئی شکایت
حیدرآباد۔چارمینار کی بھگوا رنگ پر مشتمل چھیڑ چھاڑی والی تصویر پوسٹ کرنیوالے ایک شخص کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔ انڈین ایکسپریس میں شائع ایک خبر کے بموجب ایک