شہر کی خبریں
ہندوستان
سیاسیات
تازہ ترین خبریں
کانگریس کا دعویٰ ہے کہ بناسکانٹھا میں ووٹروں کو دھمکیاں دی گئیں۔ تحقیقات کا حکم دیا
“میں نے اس کی (ٹھاکر کی) شکایت مزید انکوائری کے لیے ضلع کے ایس پی اور ایس ڈی ایم کو بھیج دی ہے۔ ہم ان کی رپورٹ ملنے کے بعد…
یوپی کے سنبھل میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی گئی، پولیس والوں نے مار پیٹ کی۔
یہ واقعہ سنبھل لوک سبھا اسمبلی کے اسمولی گاؤں اواری کے بوتھ نمبر 181، 182، 183 اور 184 میں پیش آیا۔ منگل، 7 مئی کو لوک سبھا کے انتخابات کے…
تقسیم کی گئیں25,000‘پین ڈرائیوز: سابق وزیراعلیٰ کا الزام’ پراجول کے خلاف جنسی استحصال کے الزامات میں سازش
یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، کمارسوامی نے کہا کہ پین ڈرائیوز پولیس افسران کے ذریعہ گردش کی گئی تھیں جنہیں “ایسا کرنے کی دھمکی” دی گئی تھی۔…
ای سی کے عارضی اعداد و شمار کے مطابق تیسرے مرحلے میں ٹرن آؤٹ 64.4 فیصد رہا۔
تیسرے مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی، لوک سبھا کی نصف سیٹوں پر پولنگ اب ختم ہو چکی ہے۔ نئی دہلی: منگل کے روز لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے…
لوک سبھا الیکشن کے تیسرے مرحلہ میں 61 فیصد پولنگ
آسام ، گوا اور بنگال میں سب سے زیادہ رائے دہی ۔بی جے پی ورکرس بوتھس پر قبضہ کی کوشش کرتے رہے، اکھلیش یادو کا الزام نئی دہلی : لوک…
دستور و تحفظات کو بچانے ملک میں بی جے پی کو شکست ضروری
تلنگانہ میں برقی کی صورتحال بہتر، ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔/7 مئی، ( سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ بھٹی وکرامارکا نے الزام عائد کیا کہ بی…
لوک سبھا چناؤ میں یونائٹیڈ مسلم فورم کی کانگریس کو تائید
رائے دہی میں اضافہ کیلئے عوام میں شعور بیدار کرنے کی ضرورت پر زورحیدرآباد۔/7 مئی، ( سیاست نیوز) لوک سبھا انتخابات میں یونائٹیڈ مسلم فورم نے تلنگانہ میں کانگریس کی…
مادھوی لتا حیدرآباد میں زیرو ، شمالی ہند اور قومی میڈیا میں ہیرو
حیدرآباد لوک سبھا حلقہ میں سخت مقابلہ کا محض دکھاوا، بی جے پی قائدین مہم سے دور، کانگریس امیدوار کی مہم بی جے پی سے آگےحیدرآباد۔/7 مئی، ( سیاست نیوز)…
حیدرآباد و اضلاع میں شدید بارش ۔ شہر میں درخت و بورڈ گرنے کے واقعات
بہادر پورہ میں ایک شخص ہلاک ۔ آئندہ 5 دن کیلئے انتباہ ۔جی ایچ ایم سی حدود میں 34 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی حیدرآباد۔ 7۔مئی ۔ (سیاست نیوز)…
یونیورسٹیوں میں احتجاج کو بائیڈن کے بڑے عطیہ دہندگان کی حمایت
عطیہ دہندگان میں سوروس، راک فیلر اور پرٹزکر شامل، فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے حقوق کی وکالت کرنے امریکی گروپس کو مالی امداد فراہم کرنے کا اعتراف واشنگٹن: امریکی صدر جو…