اسکولوں میں حجاب غیرسکیولراور بھگو ت گیتا سکیولر
سبھاش گٹاڈے’’حجاب‘‘ کی جب بات آتی ہے تو بی جے پی اسے سکیولر اسکولوں میں دراندازی قرار دیتی ہے۔ حجاب کرنے والی طالبات کو اسکولوں اور کالجوں میں داخل ہونے
سبھاش گٹاڈے’’حجاب‘‘ کی جب بات آتی ہے تو بی جے پی اسے سکیولر اسکولوں میں دراندازی قرار دیتی ہے۔ حجاب کرنے والی طالبات کو اسکولوں اور کالجوں میں داخل ہونے
رام پنیانیفرقہ وارانہ و نسلی قوم پرستی کا سب سے بڑا ہتھیار، غلط فہمیاں اور غلط تصورات پھیلانا ہے۔ ساتھ ہی اقلیتوں کے خلاف نفرت کا ماحول پیدا کرنا ہے۔
عدالتیں مہربان اور ملزم کے سر پر وقت کا ہاتھ ہو تو پھر چاندی ہی چاندی ہے۔ آپ واٹس ایپ پر آزادی رائے کے استعمال سے یا سرکار سے سوال
حیدرآباد: شاید زیادہ تر لوگ لاعلم ہوں، لیکن 27 مارچ اردو صحافت کی تاریخ کا ایک تاریخی دن ہے۔ اس تاریخ کو اردو زبان کا پہلا مطبوعہ اخبار ٹھیک 200
معاشرے میں کروڑوں کی لاگت سے تعمیر کشادہ مساجد تزئین وآرائش اورتمام ضروری لوازمات کے ساتھ دن بھر میں ڈھائی گھنٹے سے زیادہ استعمال میں نہیں آتیں ۔کیا ہی بہتر
یکساں سیول کوڈ … اتراکھنڈ میں پہلا تجربہکشمیر فائلز … ہندوتوا کا سہارا رشیدالدینکامیابی ہو کہ شکست انسان کو قابو میں ہونا چاہئے۔ اگر ان مواقع پر بے قابو ہوجائیں
پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر فینانس روس نے یوکرین کے ساتھ جو جنگ چھیڑ رکھی ہے، اس جنگ سے میں بہت پریشان ہوں (آپ کے یہ کالم پڑھنے تک روس ۔
کیتھرین شائر سعودی عرب اور چین کے درمیان بڑھتے تعلقات پھر ایک مرتبہ عالمی سطح پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ عالمی میڈیا بھی ان تعلقات کو کافی اہمیت دے
پرانیت پاٹھکعام آدمی پارٹی کے بارے میں کچھ سال قبل یہی تاثر پایا جاتا تھا کہ یہ ایک ایسی پارٹی ہے جو بلدیات تک ہی محدود ہے، لیکن اس پارٹی
پروفیسر اپورو آنندیوپی اسمبلی انتخابات اپنے اختتام کو پہنچ چکے ہیں اور بی جے پی نے دوبارہ اقتدار حاصل کرلیا۔ سب سے کراری شکست بی ایس پی کے حصہ میں
سید جلیل ازہرآج کے اس پرآشوب اور تیز ترین دور میں تعلیم کی ضرورت بہت اہمیت کی حامل ہے، چاہے زمانہ کتنا ہی ترقی کرلے حالانکہ آج کا دور کمپیوٹر
پروفیسر اخترالواسع اردو، جس کا جنم خانقاہ میں ہوا۔ جو بازار میں پلی، بڑھی اور ایک دن خانقاہوں کے روحانی تصرف اور بازاروں کی عوامی مقبولیت کے سہارے اتنی طاقتور
7 حجاب کے خلاف فیصلہ … حکومت کے ایجنڈہ کی تکمیل7 کانگریس اور G-23 … احسان کا بدلہ سازش کیوں رشیدالدینعدلیہ ، مقننہ اور عاملہ جمہوریت کے اہم ستون ہیں
سابق مرکزی وزیر فینانس دو مارچ 2020ء کو مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن نے پارلیمنٹ میں بتایا تھا کہ ہندوستان کورونا وائرس کے خطرہ سے نمٹنے پوری طرح تیار
ظفر آغاکرناٹک کے مسلمان حجاب کے مسئلہ میں وہی غلطی کر رہے ہیں جو مشرقی ہندوستان، خصوصاً اتر پردیش کے مسلمانوں نے بابری مسجد کے معاملے میں کی تھی۔ اس
رام پنیانیہندوستانی معاشرہ کئی قسم کے تشدد سے متاثر رہا ہے جس کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ اس میں سے دو قسم کے تشدد انتہائی خطرناک ہیں جن میں
سیاست فیچریوکرین پر روس کے حملوں کو لے کر ساری دنیا میں تشویش پائی جاتی ہے لیکن حقیقت میں دیکھا جائے تو یہ امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان کسی
محمد عثمان شہید (ایڈوکیٹ)فلم ’’دی کشمیر فائیلس‘‘ کی آج کل ہندوستان میں دھوم مچی ہوئی ہے۔ یہ فلم دل بستگی ، تفریح یا انٹرٹینمنٹ کیلئے بظاہر بنائی گئی ہے۔ حقیقت
کے سمبھوا؍نین تارا رنگناتھنحکمراں جماعت بی جے پی کی تائید کی حمایت کرنے والے صنعت کاروں، میڈیا گھرانوں اور تاجرین کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ویسے
مودی میان آف دی میچ…ہندو راشٹرا کا خطرہ بڑھ گیا پنجاب میں کجریوال کی جھاڑو … کانگریس کے وجود کو خطرہ رشیدالدینبی جے پی نے 2024 ء لوک سبھا چناؤ