مضامین

شرارتوں کا وہی سلسلہ ہے چاروں طرف

نواب ملک … انتقامی سیاست کا شکارامیت شاہ۔ مایاوتی ۔ آنکھ مچولی رشیدالدیناُتر پردیش چناؤ میں کامیابی کیلئے بی جے پی کو کیا کچھ کرنا پڑ رہا ہے۔ مرکزی حکومت

اُترپردیش کے عوام کو کس نے ناکام کیا ؟

پی چدمبرمسابق مرکزی وزیر فینانس ریاست اُترپردیش میں وہ تمام صفات موجود ہیں جو اسے ایک سیاسی اور معاشی طور پر کامیاب ریاست بناسکتی ہیں۔ ایک وسیع و عریض ریاست

یوکرین: جنگ کا ذمہ دار روس نہیں امریکہ

ظفر آغاامریکہ بغیر جنگ کے رہ نہیں سکتا کیونکہ امریکہ کی ہتھیار انڈسٹری کو جنگ چاہیے۔ ادھر کچھ دنوں سے دنیا میں کوئی بڑی جنگ نہیں ہو رہی تھی۔ ظاہر

ممنوعہ گٹکھا فروخت کرنے پر ایک شخص گرفتار

حیدرآباد۔/24 فروری، ( سیاست نیوز)ممنوعہ گٹکھا اور پان مسالہ فروخت کرنے کے الزام میں ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم نے ایک تاجر کو گرفتار کرلیا۔ اس کارروائی میں ٹاسک فورس

اسلام کا تصور زندگی ہی فطری ہے

حضرت مولانا سید شاہ مصطفی رفاعی ندوی صاحب دامت برکاتہم (رکن اساسی بورڈ، بنگلور) انسان کے تمام افعال و اعمال اور حرکات و سکنات کا محور، اس کے تصورات ہوتے

ظلم سہتا ہوا انسان برا لگتا ہے

کرناٹک ہندوتوا کی تجربہ گاہ … ترنگا کی جگہ بھگوا پرچم حجاب … اقلیتی ادارے نشانہ پر رشیدالدینکرناٹک ان دنوں ہندوتوا کی لیباریٹری بن چکا ہے جہاں ملک میں ہندو

گاندھی جی کا قتل گوڈسے نے کیوں کیا؟

رام پنیانیحال ہی میں ایک فلم ریلیز کی گئی جس کا نام ’’گاندھی کو میں نے قتل کیوں کیا؟‘‘ ہے۔ یہ فلم دراصل بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو

فاختاؤں کے بھی کردار عقابوں والے

محمد عثمان شہید ،ایڈوکیٹ زندہ رہنے کی تمنا ہو تو ہوجاتے ہیںفاختاؤں کے بھی کردار عقابوں والےرضیہ سلطان، چاند بی بی، جھانسی کی رانی، اندرا گاندھی، مارگریٹ تھیاچر، بے نظیر

ظلم و ستم سے اور بھی بیباک ہوگئے

مسکان خاں … مقابلہ دل ناتواں نے خوب کیا نفرت کے خلاف مزاحمت وقت کا تقاضہ رشیدالدین’’گیدڑ کی سو دن کی زندگی سے شیر کی ایک کی ایک دن کی