ریونت ریڈی کی بارگاہ یوسفینؒ پر حاضری ، کانگریس کے استحکام کیلئے دعا
اقلیتی قائدین اور کارکنوںکی جانب سے شاندار استقبال، مانصاحب ٹینک سے گاندھی بھون تک ریالیحیدرآباد۔7 ۔جولائی (سیاست نیوز) کانگریس کے اقلیتی قائدین اور کارکنوں کی جانب سے نئے صدر پردیش