مولانا رابع ندوی اور پروفیسر یوسف سرمست کو ابوالکلام آزاد ایوارڈ
اُردو اکیڈیمی کے مخدوم ایوارڈس کیلئے 4 شخصیتوں کا انتخاب، پروفیسر حبیب ضیاء اور عقیل ہاشمی شامل حیدرآباد۔13 جون (سیاست نیوز) تلنگانہ اُردو اکیڈیمی میں مولانا ابوالکلام آزاد قومی ایوارڈ