تلنگانہ کے 138 ویٹنگ لسٹ عازمین حج کی منظوری
حیدرآباد ۔یکم ستمبر (سیاست نیوز) حج کمیٹی آف انڈیا نے ملک بھر میں ویٹنگ لسٹ کے 1143 عازمین حج کو منظوری دیتے ہوئے احکام جاری کئے ہیں۔ ویٹنگ لسٹ عازمین
حیدرآباد ۔یکم ستمبر (سیاست نیوز) حج کمیٹی آف انڈیا نے ملک بھر میں ویٹنگ لسٹ کے 1143 عازمین حج کو منظوری دیتے ہوئے احکام جاری کئے ہیں۔ ویٹنگ لسٹ عازمین
تجارتی اغراض کیلئے مختلف اقسام کی چائے متعارف، سالانہ پیداوار میں اضافہ کا رجحانحیدرآباد ۔ یکم ستمبر (سیاست نیوز) زندگی کے معاملات میں غذاؤں کے ساتھ ساتھ چائے نے لازمی
دو متحارب گروپس ہائی کمان سے رجوع ۔ اپنے اپنے موقف پر اٹل رہنے کا فیصلہحیدرآباد۔یکم۔ستمبر۔(سیاست نیوز) تلنگانہ کانگریس اور حکومت میں پیدا اختلافات سے متعلق تمام تر سرگرمیاں دہلی
ZOMATO نے شہر میں عملہ کے 250 ارکان کو چلتا کردیاحیدرآباد۔یکم۔ستمبر۔(سیاست نیوز) مصنوعی ذہانت پر مشتمل خدمات ملازمتوں پر اب اثر انداز ہونے لگی ہے!ZOMATO نے شہر میں اپنے کسٹمر
کابینہ میں شمولیت سے دلچسپی کا اظہار، ریاست کی سیاسی صورتحال پر بات چیتحیدرآباد ۔ یکم ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ کابینہ میں جاریہ ماہ توسیع کی قیاس آرائیوں کے دوران
ترکا کاشا کمیونٹی کو ٹول کٹس، میڑچل میں تقریب سے ریاستی وزیر سریدھر بابو اور دوسروں کا خطابحیدرآباد ۔ یکم ستمبر (سیاست نیوز) وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈی سریدھر بابو اور
چیف منسٹر اے پی چندرا بابو نائیڈو بھی فن کے معترف ۔ یادگاری سکے جمع کرنے کا بھی شوقحیدرآباد ۔ یکم ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : کے
دعوے اور اعتراضات کی کھڑکی 16 ستمبر تک کھلی ہے۔ اس کی طرف سے، سی ای او آفس نوٹس جاری کرے گا اور 15 اکتوبر تک دعووں اور اعتراضات کو
سینئر افسر نے سنگل جج کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے اپیلٹ بنچ سے رجوع کیا ہے۔ حیدرآباد: حیدرآباد ڈیزاسٹر رسپانس اینڈ ایسٹ پروٹیکشن ایجنسی (ہائیڈرا ) کے چیف اے
حیدرآباد۔31۔اگسٹ(سیاست نیوز) رحمت بیگ محض صدر مجلس اتحاد المسلمین بیرسٹر اسدالدین اویسی کے لئے ہی نہیں بلکہ جماعت اورشہر کے سرکردہ تاجرین و سرمایہ کاروں کے لئے بھی ’’زحمت ‘‘
73.39 لاکھ ووٹرس کا نام لسٹ سے غائبالیکشن کمیشن کے پاس فارمس ہی دستیاب نہیںحیدرآباد۔31 اگست (سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ووٹر لسٹوں کی
8 اور 9 ستمبر کو آن لائن میں انعقاد۔ 24,983 اساتذہ شرکت کریں گےحیدرآباد۔ 31 اگسٹ ( سیاست نیوز) ریاست تلنگانہ میں اسکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے مختلف سرکاری و امدادی
چیف منسٹر کا حکم ، 100 ایکر اراضی کی نشاندہی ، BCCI اسٹیڈیم تعمیر کرنے کے ساتھ ساتھ نگرانی کرے گا حیدرآباد ۔ 31 ۔ اگست : ( سیاست نیوز
نیٹ رینکرس کے لیے اہم اپ ڈیٹ ، تلنگانہ کی تازہ ترین میرٹ لسٹ جاریحیدرآباد ۔ 31 ۔ اگست : ( سیاست نیوز ) : ریاست تلنگانہ میں تعلیمی سال
حیدرآباد۔31۔اگسٹ (سیاست نیوز) تلنگانہ میں کانگریس حکومت کے 1000 دن کل یکم ستمبر کو مکمل ہوجائیں گے۔ حکومت کے 1000 دن کی تکمیل پر چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حکومت
چین اور امریکہ ڈیامس کی تعداد میں سرفہرست، ہندوستان میں 5700 ڈیامس کی موجودگیحیدرآباد۔31۔اگسٹ (سیاست نیوز) آبپاشی اور برقی کی تیاری کیلئے ڈیامس کی تعمیر اہمیت کے حامل ہیں۔ دنیا
تلنگانہ 1.54 لاکھ کروڑ کے ساتھ تیسرے نمبر پر، تجارتی سرگرمیوں کے علاوہ نجی ضروریات کیلئے قرض کا رجحانحیدرآباد۔31۔اگسٹ (سیاست نیوز) ہندوستان میں بینکوں کی جانب سے شخصی قرضہ جات
حیدرآباد۔31۔اگسٹ (سیاست نیوز) جوبلی ہلز سوسائٹی کے انتخابات میں بی رویندر ناتھ کی زیر قیادت پیانل کو شاندار کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔ سابق مینجنگ کمیٹی کی جانب سے سوسائٹی
کنزیومر کمیشن نے ادائیگی کا حکم دیا، جو مبینہ طور پر ضلعی فورم کے ذریعہ اب تک کی سب سے بڑی ہے، 2020 میں حیدرآباد یونیورسٹی (یو او ایچ) کے
اے آئی ایم آئی ایم نے 29 اگست کو رحمت بیگ کو فوری اثر سے پارٹی سے نکال دیا۔ حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم)