شہر کی خبریں

بارش کے دوران سڑک پر پانی جمع ہونے کی تصویر.

ریاست کے تمام اضلاع میں وقفہ وقفہ سے بارش

حیدرآباد میں ایک شخص نالہ میں بہہ گیا، آئندہ 48 گھنٹوں میں موسلادھار بارش کا امکان حیدرآباد۔29جولائی(سیاست نیوز) تلنگانہ کے تمام اضلاع میں گذشتہ شب سے وقفہ وقفہ سے بارش