مریضوں کا موثر علاج کرنے ڈاکٹروں کو ہدایت نارائن کھیڑ کے ہاسپٹل طبی عملہ سے ریاستی وزیر ہریش راؤ کی بات چیت
نارائن کھیڑ ۔ ریاستی وزیر صحت و وزیر فینانس ٹی ہریش راؤ آج نارائن کھیڑ گورنمنٹ ایریا ہاسپٹل کا دورہ کرکے ڈاکٹروں، نرسوں اسٹاف کے حاضری رجسٹری کا معائنہ کیا۔