مہنگائی کے خلاف اپوزیشن احتجاج
ملک بھر میں مہنگائی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیںہے ۔ حالانکہ حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مہنگائی کو قبول کرنے سے گریز کیا جا رہاہے اور
ملک بھر میں مہنگائی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیںہے ۔ حالانکہ حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر مہنگائی کو قبول کرنے سے گریز کیا جا رہاہے اور
ملک میں حکومت سے سوال کرنا اپوزیشن کا کام ہوتا ہے ۔ اپوزیشن کے قائدین حکومت سے کئی مسائل پر مسلسل سوال کرتے ہیں۔ حکومت کی ناکامیوں کو اجاگر کرتے
حکومتیں عوام کو راحت اور سہولیات فراہم کرنے کیلئے ہوتی ہیں۔ ان کی مشکلات کو دور کرنے کیلئے ہوتی ہیں اور ان کے معیار زندگی کو بہتر سے بہتر بنانے
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاںمیں دل کو اُس مقام پہ لاتا چلا گیاچین اور امریکہ کے مابین تعلقات میں کشیدگی کا سلسلہ بڑھنے لگا ہے ۔
ہم نے نہ تم کو جانا، قاتل ہو کہ مسیحادنیا سے پوچھ لیں گے تم ہو حقیقتاً کیاحقیقت سے انکارملک میں مہنگائی اپنی حدوں کو چھونے لگی ہے ۔ اپوزیشن
آزادی کے بعد ہندوستان میں عوامی عہدوں پر وہ افراد فائز ہوئے تھے جو اخلاقیات کو مقدم رکھتے تھے ۔ عوامی خدمات کے جذبہ کے ساتھ کام کرتے تھے ۔
ہوائے شہر اُڑالے گئی ہے سچائیدروغ کی ہے یہاں آج کار فرمائیگورنر مہاراشٹرا بھگت سنگھ کوشیاری نے متنازعہ ریمارکس کرتے ہوئے گجراتیوں اور راجستھانی عوام کی بالادستی ثابت کرنے کی
جنوبی ہند میں بی جے پی کے اقتدار والی واحد ریاست کرناٹک میں ایسا لگتا ہے کہ خود ریاستی حکومت کا کوئی ماڈل نہیں ہے اور نہ ہی اس کا
کھٹک رہا ہوں مسلسل کسی کی آنکھوں میںاسی لئے تو نشانے پہ بار بار ہوں میںمرکز میں برسر اقتدار بی جے پی کی جانب سے ایسا لگتا ہے کہ اپوزیشن
جمہوریت میں عوام کی تائید اور ان کے ووٹ سے منتخب ہونے والے افراد حکومت سازی کرتے ہیں۔ حکومتوں کا قیام اور ان کا زوال عوام کے ووٹوں سے ممکن
ملک میں جس طرح کے حالات پیدا ہوتے جا رہے ہیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ حکومتوں اور برسر اقتدار جماعتوںکواپوزیشن کا وجود برداشت نہیںہو رہا ہے ۔ ہندوستان
ہندوستان میں کرپشن اپنی حدوںکو چھو رہا ہے ۔ ہر معاملے میںکرپشن عام بات ہوگئی ہے ۔ یہاں سرکاری عہدیدار بغیر رشوت کام نہیں کرتے ۔ وزیروںکے پاس کروڑہا روپئے
ہندوستان کی نئی صدر جمہوریہ شریمتی دروپدی مرمو آج اپنے عہدہ کا حلف لیں گی ۔ دروپدی مرمو پہلی قبائلی خاتون ہیں جو ملک کے اس اعلی ترین عہدہ پر
اَنا کے زخم تو اک روز بھر ہی جائیں گےجبینِ ظرف، کسی در پہ خم نہیں کرناجانبدار ‘ گمراہ کن ٹی وی مباحثملک میں ٹی وی مباحث کئی مسائل کی
گذشتہ مہینے مرکزی حکومت کی جانب سے مسلح افواج میںبھرتیوں کے سلسلہ میں اگنی پتھ اسکیم کا اعلان کیا گیا ۔ اس اسکیم کے تحت نوجوانوں کو چار سال کیلئے
ملک میں بی جے پی سے مقابلہ کیلئے اپوزیشن کی صفوں میں اتحاد کی ضرورت کو سبھی گوشوں سے ضروری قرار دیا جا رہا ہے ۔ کئی جماعتیں اس خیال
سری لنکا میں سابق وزیر رانیل وکرما سنگھے کو ملک کے صدر کی حیثیت سے منتخب کرلیا گیا ہے ۔ پارلیمنٹ میں آج ان کا انتخاب عمل میں آیا اور
کسے آواز دی جائے روپئے کے نام سے پہلےذرا میں پوچھ تو لوں گردشِ ایام سے پہلےہندوستانی روپئے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے ۔ پہلی مرتبہ
نفرت کا کیا گِلہ کہ محبت بنی سزاشعلوں سے بچ کے نکلے تو بارش میں جل گئےصحافی محمد زبیر کو مختلف مقدمات میں پھانسنے کی کوششوں کو ایسا لگتا ہے
ملک کے آئندہ صدر کے انتخاب کیلئے آج رائے دہی ہوگی ۔ ملک بھر میں اس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جہاں بی جے پی زیر قیادت این ڈی