اداریہ

پنجاب ‘ بی جے پی کیلئے نوشتہ دیوار ؟

ہوئی ہے ان کے سنورنے میں اسقدر تاخیراجل کے ساتھ جدائی کی رات آئی ہے پنجاب ‘ بی جے پی کیلئے نوشتہ دیوار ؟پنجاب میں مجالس مقامی کے انتخابات کے

آسام میں انتخابی تیاریاں

آسام میں اسمبلی انتخابات کی تیاری اس مرتبہ پوری شدت سے ہورہی ہے ۔ بی جے پی نے اپنی حکومت بچانے کے لیے کئی حربے اختیار کرلیے ہیں ۔ کانگریس

ٹوئٹ سے خوف زدہ حکومت

آتجھ کو سناتا ہوں تجھے تیرا فساناممکن ہو تو آواز میں آواز ملاناٹوئٹ سے خوف زدہ حکومتوزیراعظم نریندر مودی ساری دنیا کے قائدین کے ساتھ دوستی رکھنے کو فخر محسوس

حکومت کی ترجیحات پرنظرثانی ضروری

نریندر مودی حکومت ایسا لگتا ہے کہ ملک و قوم کو درپیش بنیادی مسائل پر توجہ کرنے اور ان کی یکسوئی کیلئے جامع و مبسوط حکمت عملی بنانے کی بجائے

ہند ۔ چین تنازعہ

نشان ہاتھوں کے خنجر پہ کس طرح ملتےہوا ہے قتل پہن کر سیاسی دستانےہند ۔ چین تنازعہچین کے ساتھ ہندوستان کی سرحدی کشیدگی پر مودی حکومت نے ملک کے عوام

احتجاج ‘ دستوری اور بنیادی حق

ہم ہیں ہم فاتح طِلسم خردہم کہ گہوارۂ جنوں میں پلےاحتجاج ‘ دستوری اور بنیادی حقہندوستان ایک جمہوری ملک ہے اور اس ملک میں دستور کے مطابق ہر کام ہوتا

ہمالیہ پگھل رہا ہے !

اتراکھنڈ میں گلیشیئر پھٹ پڑنے کا واقعہ اور بعد ازاں ہمالیہ کی پہاڑیوں پر دکھائی دینے والے گلیشیئر پگھلنے کی تصاویر تشویشناک ہیں یہ واقعہ ماحولیاتی آلودگی یا حدت کی

راجیہ سبھا میں کشمیر سے نمائندگی

راجیہ سبھا میں جموں و کشمیر سے کوئی نمائندگی باقی نہیں رہے گی ۔ 15 فروری 2021 کو راجیہ سبھا میں موجود چار ارکان کی میعاد ختم ہورہی ہے ۔

بنگال میں ’ رام کارڈ ‘ کا سہارا

کبھی عرش پر کبھی فرش پر ‘ کبھی اس کے در کبھی در بدرغم عاشقی تیرا شکریہ ‘ میں کہاں کہاں سے گذر گیابنگال میں ’ رام کارڈ ‘ کا

صدر امریکہ بائیڈن کی خارجہ پالیسی

نہ کوئی بزم سے منصوبہ فرار چلےہر ایک سمت نگاہِ کمالِ یار چلےصدر امریکہ بائیڈن کی خارجہ پالیسیدنیا بھر کے مسائل کے بارے میں اپنی منفرد پالیسی بنانے والے امریکہ

جمہوریت کو کچلنے کی آخری کوشش

اتنا مجبور نہ کر مالک مختار مجھےکہ امانت نہ تری مجھ سے سنبھالی جائےجمہوریت کو کچلنے کی آخری کوششکیا ہندوستان میں اب احتجاج کرنا بھی غیر قانونی ہوجائیگا ؟ ۔

قومی اثاثہ جات کی فروخت

نریندر مودی حکومت ایسا لگتا ہے کہ ہندوستان کے ہر شعبہ کو اپنے حاشیہ بردار سرمایہ داروں اور خانگی کمپنیوںکو فروخت کرنے کا قطعی فیصلہ کرچکی ہے ۔ جس وقت

مغربی بنگال میں بی جے پی کے حربے

مرکز کی حکمراں پارٹی بی جے پی نے مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کے قائدین کو اپنی صف میں شامل کر کے ایک غلط قدم اٹھایا ۔ جب پارٹی میں

میانمار میں فوجی بغاوت

میانمار میں پھر ایک بار اقتدار نے کروٹ لی ہے ۔ فوجی بغاوت میں آنگ سان سوچی کو اقتدار سے بیدخل کیا گیا تو جمہوریت کی دہائی دینے والے اداروں

مرکزی بجٹ اور معیشت

وزیر فینانس نرملا سیتارامن نے اپنے بجٹ 2021 میں ملک کے غریب عوام کے لیے سوغات لانے کا وعدہ کیا ہے ۔ اس کے ساتھ انہوں نے انفراسٹرکچر ، صحت

سیاسی انحراف کے رجحانات

ملک میں ایک روایت پوری شدت کے ساتھ پھیلتی جا رہی ہے ۔ یہ روایت سیاسی انحراف کی ہے ۔ اقتدار میں حصہ داری یا پھر اپنے کالے کرتوتوں کا

پارلیمنٹ سیشن اور حکومت

بوئے گل مجھ سے یہ کہتی تھی چمن سے باہرمیری آزادی نے دیوانہ بنایا مجھ کوپارلیمنٹ سیشن اور حکومتپارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا پہلا دن ہی اپوزیشن کے احتجاج اور

مرکزی حکومت ذمہ دار !

دہلی میں یوم جمہوریہ کے موقع پر تشدد کے لیے مرکزی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کئی اپوزیشن قائدین نے کسانوں سے بات چیت کر کے مسئلہ کا حل