اداریہ

بی جے پی کے توسیع پسندانہ عزائم

بیکسی ڈھونڈتی ہے اک ساحلحوصلے چاہتے ہیں سو طوفاں مغربی بنگال کی سیاست میں ایک بری خبر یہ ہیکہ ترنمول کانگریس کو بغاوت کا سامنا ہے۔ پارٹی کے کئی قائدین

کانگریس میں مصالحانہ پہل

لذّتِ گردشِ ایّام وہی جانتے ہیںجو کسی بات پہ اُٹھ آئے ہیں میخانے سےکانگریس میں مصالحانہ پہلملک کی سب سے قدیم جماعت کانگریس ان دنوں انتشار کا شکار ہے ۔

کسان احتجاج ‘ تعطل ختم کرنا ضروری

سحر سے نور چھین لو ، گہر سے آب چھین لواُٹھو جہاں سے متاع بے حساب چھین لو کسان احتجاج ‘ تعطل ختم کرنا ضروریدہلی میں جاری کسان احتجاج نے

پارلیمنٹ کا سرمائی سیشن نہیں !

ہندوستان میں حالیہ سیاسی تجربات نے عوام کو بے چین کردیا ہے ۔ ملک کی بڑی آبادی جمہوری اصولوں کو پامال ہوتا دیکھ رہی ہے ۔ اب سوال یہ ہے

کوویڈ 19 ویاکسن

گنہگار ہوں پھر بھی تری نوازش ہےیہ امتحان ہے میرا یہ آزمائش ہےکوویڈ 19 ویاکسنکورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے دنیا کے تقریباً ملکوں نے ویاکسن کی تیاری کرتے

کسان احتجاج اور مرکز کا رویہ

تقریبا تین ہفتوں سے کسان دہلی اور اطراف کے علاقوں میں مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اقل ترین امدادی قیمت کو برقرار رکھا جائے اور

اپوزیشن اور مستحکم جمہوریت

جلوہ جلوہ نظر نظر بدنامزندگی اور اِس قدر بدناماپوزیشن اور مستحکم جمہوریتہندوستان میں ایک مستحکم جمہوریت کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔ مرکز میں جب سے نریندر مودی

یو پی اے کی صدارت اور شرد پوار

ہم بدلتے ہیں رُخ ہواؤں کاآئے دنیا ہمارے ساتھ چلےیو پی اے کی صدارت اور شرد پوارکانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی کی گرتی ہوئی صحت اور ذمہ داریوں کی

!جمہوریت پر بھی اعتراض

رات تاریک ، راہ ناہموارشمعِ غم کو ہوا نہ دے جانا ملک بھر میں یہ تاثر عام ہوگیا ہے کہ جب سے مرکز میں بی جے پی اقتدار میں آئی

مغربی بنگال کی سیاسی صورتحال

مغربی بنگال کی ممتا بنرجی حکومت اور مرکز کی مودی حکومت کے درمیان تنازعہ میں شدت پیدا ہورہی ہے ۔ آئندہ سال اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی اپنی

بھارت بند

ترے شہر میں زندگی جاگ اٹھی ہے یہاں بھی غم روزگار آ نہ جائے ہندوستان کے کسانوں کے مسائل پر جب بیرون ممالک آوازیں اٹھنے لگیں تو یہ مرکز کی

سی اے اے کے خلاف 140 درخواستیں

بجھتے جاتے ہیں آرزو کے چراغ ہو نہ جائے تری نظر بدنام ہندوستان کے جمہوری ، دستوری اور سرکاری اداروں کی بے حسی ، سرکاری غلامی میں انتہائی حقیر حرکت

کسان احتجاج کو کے سی آر کی تائید

کیا بات کوئی اس بت عیار کی سمجھے بولے ہے جو مجھ سے تو اشارات کہیں اور کسان احتجاج کو کے سی آر کی تائید ملک میں جملہ گھریلو پیداوار

!احتجاج اور تنقیدیں گراں گذرتی ہیں

قدریں جو اپنا مان تھیں ، نیلام ہوگئیں ملبے کے مول بک گئی ، تعمیر جو بھی تھی !احتجاج اور تنقیدیں گراں گذرتی ہیں مودی حکومت کی عالمی سطح پر

رجنی کانت کی سیاسی جماعت

دردِ فرقت میں مرے اور اضافہ ہی سہی اپنے پہلو میں وہ آرام تو دے سکتے ہیں رجنی کانت کی سیاسی جماعت جنوبی ہند کے سوپر اسٹار رجنی کانت نے

کسانوں کا احتجاج

زمیں پہ ہیں گل و لالہ فلک پہ ماہ و نجوم مرا شمار یہاں بھی نہیں وہاں بھی نہیں کسانوں کا احتجاج مرکز کی مودی حکومت نے کسانوں کے نمائندوں

حیدرآباد کو بچانے کا دن

ہم تو پر وردۂ تلاطم ہیں مشکلیں ہیں سفینے والوں کی حیدرآباد کو بچانے کا دن حیدرآباد پر فرقہ پرستوں کی نظریں لگی ہوئی ہیں ۔ بلدی انتخابات میں حصہ

گریٹر حیدرآباد انتخابات کی مہم

گلشن میں کہیں فصل بہار آئی ہے شائد پھر خارمغیلاں کی چبھن جاگ اُٹھی ہے مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی انتخابی مہم کا آج شام اختتام عمل میں آیا

بلدی انتخابات اور سیکولر عوام

راہِ وفا طویل ہے پھر کون آئے گا دل میں بسا کے کوچۂ جاناں بھی لے چلو بلدی انتخابات اور سیکولر عوام گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے لئے