ہندوستان

!وائرس جل جائے گا ، وسیم رضوی کی منطق

٭ صدرنشین یو پی شیعہ مرکزی وقف بورڈ وسیم رضوی کی تجویز ہے کہ اگر کورونا وائرس کے سبب کوئی مسلم فوت ہوجائے تو اُسے دفنانے کے بجائے جلادینا چاہئے۔

دہلی میں آن لائن میڈیا کانفرنس

نئی دہلی 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کورونا وائرس وباء کے پیش نظر دہلی حکومت نے صحافیوں کو بھی اِس وباء سے محفوظ رکھنے کے لئے پریس کانفرنس آن لائن