ہندوستان

رافیل معاملہ : ایچ ا ے ایل کے پاس ملازمین کو تنخواہیں دینے کیلئے رقم نہیں ، تنخواہ نہ ملنے کے سبب بہترین انجینئرس اور سائنسداں انیل امبانی کی کمپنی میں کام کرنے پر مجبور : راہل گاندھی

رافیل معاہدہ پر پارلیمنٹ میں بحث کے دوران مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتارمن پر سرکاری کمپنی ایچ اے ایل سے متعلق پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے کے الزامات لگ رہے ہیں۔

اظہر الدین کی ممبئی پر نظر۔ 

تلنگانہ کانگریس ورکنگ پریسڈنٹ اور سابق انڈین کرکٹ کپتان محمد اظہر الدین ممبئی سے 2019کا لوک سبھا الیکشن لڑیں گے۔ پچھلے کچھ دنوں سے تلنگانہ کی سیاست میں اظہر الدین

شہریت ترمیمی بل کے خلاف ملک گیر احتجاج

گوہاٹی ۔ 7 جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) کئی طلبہ تنظیموں اور سیاسی پارٹیوں نے شمال مشرقی ہند میں گیارہ گھنٹہ طویل بند منگل کے دن منانے کا اعلان کیا ہے تاکہ

مودی اور پوٹن کی ٹیلی فون پر بات چیت

نئی دہلی ۔ 7 جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے آج یہاں ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ اس دوران دونوں قائدین

ای وی ایمس چھیڑ چھاڑ سے محفوظ : سی ای سی

چندی گڑھ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے آج کہاکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ کے معاملہ میں محفوظ ہے اور

پی چدمبرم سے ای ڈی کی دوسری بار پوچھ تاچھ

نئی دہلی 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم سے انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ کیس کے سلسلہ میں دوسری مرتبہ پوچھ تاچھ