ہندوستان

کوشامبی:پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، 4 کی موت

کوشامبی: اترپردیش کے ضلع کوشامبی کے کوکھراج تھانہ علاقے میں اتوار کو ایک مکان میں چل رہی پٹاخہ فیکٹری میں اچانک آتشزدگی سے ہوئے خوفناک دھماکے سے پورا مکان منہدم